Russian hacker group Killnet has expressed support for Hamas: روس کی طرف سے اسرائیل پر بڑے حملے کی ہورہی ہے تیاری،حماس کو ملے سکتی ہے بڑی مدد
اسرائیلی حکومت، تم خوں ریزی کے ذمہ دار ہو،تم نے سال 2022 میں یوکرین کے اندر دہشت گردوں کی جماعت کو سپورٹ کیا تھا۔ تم نے روس میں حملے کروائے تھے۔آج کل نٹ آفیشیل تمہیں یہ خبر دے رہا ہے کہ تمارے تمام سرکاری سسٹم پر خطرہ منڈلا رہا ہے چونکہ وہ سب ہمارے نشانے پر ہیں۔
Israel Hamas War: نصرت بھروچہ حیفہ سے بحفاظت ممبئی واپس پہنچیں،نہیں ہو پارہا تھارابطہ ، ہندوستانی سفارتخانے نے بچا کر نکالا
اسرائیل میں پھنسی بھارتی اداکارہ نصرت بھروچا اب بحفاظت ممبئی واپس پہنچ گئی ہیں۔ اتوار، 8 اکتوبر کو انہیں ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا۔ وہ کافی پریشان لگ رہی تھیں۔ میڈیا والوں سے کہا کہ مجھے کچھ وقت دیں۔





