Powerful Blast in Khyber Pakhtunkhwa: پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں پولیس چوکی پر زور دار دھماکہ، 7 پولیس اہلکار ہلاک، 22 زخمی
پولیس افسر طارق حبیب نے بدھ کی دیر رات مقامی میڈیا کو بتایا کہ حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کی، جس میں آٹھ دہشت گرد مارے گئے جبکہ چھ دیگر زخمی ہوئے۔
Khyber Pakhtunkhwa Attack: خیبر پختونخوا میں خودکش کار بم حملہ، 11 سکیورٹی اہلکار ہلاک
جنوری میں جاری ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق 2025 کے دوران پاکستان کی سکیورٹی صورتِ حال میں تیزی سے بگاڑ آیا ہے اور یہ مسلسل پانچواں سال ہے جب ملک میں تشدد اور تصادم کے واقعات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
1 killed in attack on Bangladesh air force base: بنگلہ دیش میں فضائیہ کے اڈے پر حملہ،فائرنگ میں ایک موت،متعدد زخمی
مقامی میڈیا نے بتایا کہ جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ فضائیہ کے اہلکاروں نے مقامی وقت کے مطابق صبح 11.30 بجے مظاہرین پر گولیوں کے کئی راؤنڈ فائر کیے۔ ایک مقامی صحافی نے بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ڈپٹی کمشنر نے مقامی لوگوں کو ایئر فورس کا علاقہ چھوڑ کر خروشکل ہاؤسنگ پروجیکٹ میں جانے کو کہا۔
Mercy petitions of 19 convicts accepted in Pakistan: پی ٹی آئی اور پاکستان حکومت کے درمیان کیا ہو گئی کوئی ڈیل؟ 9 مئی کے تشدد میں ملوث 19 مجرموں کی رحم کی درخواستیں منظور
پی ٹی آئی نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے خلاف جاری مقدمات پر سوالات اٹھائے ہیں۔ اس میں الزام لگایا گیا کہ حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ 9 مئی کے واقعے کو عمران خان اور پارٹی کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔
Two separate attacks in Pakistan’s Balochistan province: پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دو مختلف حملوں میں 12 فوجی ہلاک، پانچ زخمی
آئی ایس پی نے کہا ہے کہ ژوب میں ہونے والے ہلاکت خیز تصادم میں وہاں سے گزر رہی ایک خاتون کی بھی ہلاکے ہو گئی اور پانچ دیگر شہری زخمی ہوگئے۔





