Bharat Express

Isha Ambani

آپ کو بتاتے چلیں کہ 'Girls in ICT India-2024' پروگرام کا انعقاد محکمہ ٹیلی کمیونیکیشن نے کیا تھا۔ جس میں ریلائنس انڈسٹریز کی ڈائریکٹر ایشا امبانی نے شرکت کی۔ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کی لڑکیوں کو ٹیکنالوجی کو کریئر کے طور پر چننا چاہیے۔

آر آر وی ایل کی پری منی ایکویٹی ویلیو کا تخمینہ 8.381 لاکھ کروڑ لگایا گیا۔ ریلائنس ریٹیل ایکویٹی ویلیو کے لحاظ سے ملک کی سرفہرست چار کمپنیوں میں شامل ہوگئی ہے۔

بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ایشا امبانی، آکاش امبانی اور اننت امبانی کو بورڈ میں نان ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کے طور پر تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یعنی نئی نسل اب بڑے کردار میں نظر آئے گی۔ یہ تقرری حصص یافتگان کی منظوری سے ہی موثر ہوگی۔

یہ سینٹر بچوں، طلبا، بزرگ شہریوں اور معذوروں کے لئے مفت  رسائی کے ساتھ انتہائی جامع ہوگا اور کمیونٹی نیوٹریشن پروگرام پر بھرپور توجہ مرکوز کرے گا۔

ملک کے دوسرے امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی کی بیٹی ایشا نے 19 نومبر کو امریکہ کے لاس اینجلس میں جڑواں بچوں کو جنم دیا۔ ایک مہینے کے بعد، وہ ہفتہ کو ممبئی واپس آئی۔