Irfan Pathan IND vs PAK: عرفان پٹھان نے آج ہی کے دن پاکستانی کھلاڑیوں کو چٹائی تھی دھول، کراچی ٹسٹ میں لی تھی ہیٹ ٹرک
ہندوستانی تیز گیند بازعرفان پٹھان نے کراچی ٹسٹ میں خطرناک گیند بازی کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف ہیٹ ٹرک لی تھی۔ حالانکہ ٹیم انڈیا یہ میچ نہیں جیت پائی تھی۔
Irfan Pathan on Gambhir-Sreesanth Fight: گوتم گمبھیراور سری سنت کی لڑائی میں عرفان پٹھان کی انٹری، کہہ دی یہ بڑی بات
Irfan Pathan on Gambhir-Sreesanth Fight: گوتم گمبھیر نے سری سنت سے ہوئی بحث باقی کے بعد سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کیا، جس کی حمایت میں لکھتے ہوئے عرفان پٹھان نے رپلائی کیا ہے۔ آئیے ہم آپ کوبتاتے ہیں کہ کس نے کیا کہا ہے۔
Irfan Pathan shared the Experience: پاکستان کے ان دو بلے بازوں کے سامنے گیند بازی کرنا مشکل تھا، عرفان پٹھان نے کہی یہ بڑی بات
عرفان پٹھان نے پاکستان کے ان دو بلے بازوں کے نام کا اعلان کیا ہے، جن کے سامنے گیند بازی کرنا ہمیشہ سے مشکل بھرا رہا۔





