MP Iqra Hasan on Sambhal incident: سنبھل میں حالات پر قابو پانے کیلئے گولی چلانے کے علاوہ کوئی اور راستہ کیوں نہیں اختیار کیا گیا؟ اقرا حسن کا سوال
اقرا حسن نے کہا کہ آج ہم یوم دستور منا رہے ہیں اور دوسری طرف ریاستی حکومت آئے روز آئین کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ جس طرح سے پانچ لوگوں کی موت ہوئی ہے، مجھے بہت دکھ ہے کہ بی جے پی ہمارے ملک کو کس طرف لے جا رہی ہے۔
Bharat Express Urdu Conclave: ’بھارت ایکسپریس اردو کانکلیو‘ کا انعقاد آج، مولانا ارشد مدنی، ایس پی سنگھ بگھیل، سلمان خورشید اور ایم پی اقرا حسن سمیت کئی مشہور شخصیات کریں گی شرکت
کانکلیو میں ملک کے معروف تعلیمی ادارے جیسے جامعہ ملیہ اسلامیہ، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، دہلی یونیورسٹی اورآئی آئی ایم سی میں اردوصحا فت سے متعلق کورس میں نمایاں مقام حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کو ان کی حوصلہ افزائی اور صحافتی میدان میں ان کی دلچسپی کوبرقراررکھنے کے پیش نظر انہیں ایوارڈ سے بھی نوازا جائے گا۔
Iqra Hasan Choudhary Speech in Parliament: مسلم خاتون رکن پارلیمنٹ اقرا حسن نے ہندو بھکتوں کے لئے پارلیمنٹ میں کیا بڑا مطالبہ
اقرا حسن چودھری نے اپنے خطاب میں کیرانہ کے اندر ریلوے سے متعلق پریشانیوں کا مسائلہ اٹھایا۔ انہوں نے کیرانہ سے دورریاستوں کے تیرتھ استھلوں تک سیدھی ٹرین چلانے کا بھی مطالبہ کیا۔
Kairana Eleection Result 2024: اقرا حسن نے کیرانہ سے جیت کر بنا دیا شاندار ریکارڈ، والد-والدہ اور بھائی بھی رہ گئے پیچھے
Kairana Eleection Result 2024: اترپردیش کی کیرانہ لوک سبھا سیٹ پربی جے پی کی ہارہوئی ہے۔ یہاں پرسماجوادی پارٹی کی اقرا حسن چودھری نے بی جے پی کے پردیپ کمارکوتقریباً 70 ہزارووٹوں سے ہرایا ہے۔ اقرا حسن نے اس جیت کے ساتھ ہی ایک ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا ہے۔