Bharat Express DD Free Dish

IPL jerseys

مہندر سنگھ دھونی کا نام آتے ہی کرکٹ شائقین کے ذہن میں نمبر 7 کی جرسی کی تصویر ابھر آتی ہے۔ لیکن اس بار آئی پی ایل ((IPL 2026 سے پہلے دھونی نے سوشل میڈیا پر ایسا پوسٹ کیا ہے جس نے سب کو حیران کر دیا ہے۔

ممبئی: ممبئی کی میرین ڈرائیو پولیس نے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں واقع بی سی سی آئی کے آفیشل مرچنڈائز اسٹور سے 6.52 لاکھ روپے کی 261 آئی پی ایل جرسیاں چوری کرنے کے الزام میں 46 سال کے سیکورٹی مینیجر فاروق اسلم خان کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ یہ کارروائی بھارتی نیائے سنہیتا (بی این …