IPL 2024: کولکتہ- راجستھان میچ کی تاریخ میں تبدیلی ہوسکتی ہے ؟ جانئے کیوں ری شیڈول کیا جائے گا
رام نومی 17 اپریل کو ہے۔ یہ تہوار پورے ملک میں بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ ایسے میں متعلقہ حکام پریشان ہیں کہ وہ اس میچ میں سیکورٹی فراہم کر پائیں گے یا نہیں۔
BCCI called all IPL owners meeting: آئی پی ایل مقابلے کے بیچ بی سی سی آئی نے تمام فرنچائزز کے مالکان کی بلائی ایمرجنسی میٹنگ ،ہوسکتا ہے بڑا فیصلہ
رپورٹس کے مطابق اس میٹنگ کے لیے تمام 10 ٹیموں کے مالکان کو دعوت نامے بھیج دیے گئے ہیں۔ اگرچہ یہ قیاس کیا جا رہا ہے کہ ٹیم کے مالکان کے ساتھ ان کے سی ای او اور آپریشنل ٹیمیں بھی میٹنگ میں شرکت کر سکتی ہیں۔
MI vs RR Head To Head: ممبئی پہلی جیت کے لیے بے چین، راجستھان رائلز جیت کی ہیٹ ٹرک قریب
آئی پی ایل میں اب تک ممبئی انڈینز اور راجستھان رائلز کے درمیان 28 میچ کھیلے جا چکے ہیں۔ ان میچوں میں ممبئی نے 15 بار جب کہ راجستھان نے 13 بار جیت حاصل کی ہے۔
IPL 2024: سن رائزرس حیدرآباد کو بڑا جھٹکا، اس کی وجہ سے وینندو ہسرنگا پورے سیزن سے ہوئے باہر
سن رائزرس حیدرآباد کی ٹیم آج اپنا تیسرا میچ گجرات ٹائٹنز کے خلاف کھیل رہی ہے۔ اس میچ سے پہلے ہی وینندو ہسرنگا کے باہہر ہونے کی خبر آئی تھی۔
CSK Fan Attacked by MI Fans: روہت کے آؤٹ ہونے پرممبئی کے مداح نے سی ایس کے حامی کا پھوڑاسر ، چنئی سپر کنگز کے مداح کی ہوئی موت
آئی پی ایل 2024 کا جوش و خروش جاری ہے۔ شائقین اس کے دیوانے ہیں۔ لیکن کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا کہ یہ کسی کے لیے جان لیوا ثابت ہوگا۔ آئی پی ایل کی وجہ سے چنئی سپر کنگز کے ایک مداح کی جان چلی گئی۔ معاملہ مہاراشٹر کے کولہاپور کا ہے۔ یہاں ممبئی …
LSG vs PBKS: پنجاب کے خلاف خطرناک بولنگ کے بعد مینک کی فالوئنگ بڑھ گئی، لکھنؤ نے شیئر کیا اسکرین شاٹ
مینک اب تک 11 T20 میچ کھیل چکے ہیں۔ اس دوران 15 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔ انہوں نے لسٹ اے کے 17 میچوں میں 34 وکٹیں حاصل کیں۔ مینک نے ایک فرسٹ کلاس میچ بھی کھیلا ہے۔ اس میں 2 وکٹیں حاصل کیں۔
CSK vs DC: کیا CSK جیت کی لگا پائے گی ہیٹ ٹرک؟ رشبھ پنت پر ہوں گی نظریں،جانئے دونوں ٹیموں کے ممکنہ پلیئنگ الیون
رچن رویندرا اور ریتوراج گایکواڑ چنئی سپر کنگس کے اوپنر بن سکتے ہیں۔ ان کے بعد اجنکیا رہانے، ڈیرل مچل اور شیوم دوبے جیسے بلے باز مڈل آرڈر میں ٹیم کو مضبوط کریں گے۔ جبکہ رویندرا جڈیجا کے علاوہ آخری اوورز میں تیز رنز بنانے کی ذمہ داری سمیر رضوی اور مہندر سنگھ دھونی پر ہوگی۔
IPL 2024: ٹی-20 ورلڈ کپ میں ضروری ہیں وراٹ کوہلی؟ آئی پی ایل کا فارم دلاسکتا ہے آئی سی سی ٹرافی
آئی پی ایل 2024 میں وراٹ کوہلی کے بلے سے خوب رنوں کی بارش ہو رہی ہے۔ جانئے کیوں وراٹ کوہلی کی فارم ہندوستان کو آئی سی سی ٹرافی جیتنے میں مدد کرسکتی ہے۔
Hardik Pandya: ہاردک پانڈیا نے آئی پی ایل 2024 سےکیوں لیا بریک! بتائی یہ بڑی وجہ
ہاردک پانڈیا جب سے ممبئی کے کپتان بنے ہیں انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ہاردک پانڈیانے ممبئی کے سابق کپتان روہت شرما کی جگہ لی ہے۔
Avesh Khan Cricketing Journey: اویش خان کے لئے کرکٹر بننا نہیں تھا آسان، والد چلاتے تھے پان کی دوکان، بیٹا بنا میچ ونر
اویش خان کے لئے کرکٹر بننا اتنا آسان نہیں رہا۔ کیوکہ وہ ایک عام فیملی سے تعلق رکھتے تھے اوران کے والد پان کی دوکان چلاتے تھے۔





