Bharat Express DD Free Dish

Internet Services

TRAI کے مطابق 100.28 کروڑ انٹرنیٹ صارفین میں سے 2.31 کروڑ نیروبینڈ (کم رفتار) اور 97.97 کروڑ براڈبینڈ (تیز رفتار) صارفین ہیں۔

ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق، دہلی-این سی آر، جے پور، کانپور، احمد آباد، سورت، ممبئی، حیدرآباد، بنگلورو اور کولکاتا میں ایئرٹیل کے صارفین کو اس وقت نیٹ ورک اور انٹرنیٹ کے مسائل کا سامنا ہے۔

چیف منسٹر کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ اس کیس کی تحقیقات پہلے ہی سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کو سونپ دی گئی ہے۔ دو طالب علموں کی شناخت 17 سالہ ہیزام لنتھونگمبی اور 20 سالہ فزام ہیم جیت کے طور پر کی گئی ہے۔

منی پور کی آبادی میتی کمیونٹی کے تقریباً 53 فیصد پر مشتمل ہے اور وہ زیادہ تر وادی امپھال میں رہتے ہیں۔ قبائلی ناگا اور کوکی آبادی کا 40 فیصد ہیں اور پہاڑی اضلاع میں رہتے ہیں۔

Punjab Internet Ban: پاکستان میں بیٹھے خالصتان حامی سوشل میڈیا پرافواہ پھیلا کر امرت پال سنگھ کی مدد کر رہے ہیں۔ پولیس کو اس سے فساد برپا ہونے کا خدشہ ہے۔ اسی وجہ سے انٹرنیٹ بند کردی گئی ہے۔