Bharat Express DD Free Dish

International Support

متحدہ عرب امارات کی خارجہ امور کی وزات نے زلزلے کے بعد فلپائن کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ نے ہلاک شدگان کے اہل خانہ، فلپائن کی حکومت اور عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا ہے۔

بلوچ لیڈر میریار نے وزیر اعظم مودی سے گزارش کی کہ بلوچستان کے ساتھ ہندوستان سرکاری تعلقات استوار کرے اور دہلی میں بلوچستان کا سفارت خانہ کھولے۔

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور کی قیادت میں ایک گروپ امریکہ، پاناما، گیانا، برازیل اور کولمبیا کا دورہ کرے گا۔ عرب ممالک کا دورہ کرنے والے گروپ میں اسد الدین اویسی کا نام نمایاں طور پر شامل ہے