Trump signs order imposing sanctions on ICC: ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت پرپابندی کا کیا اعلان،ایران کے خلاف بھی پابندی عائد،اسرائیل خوش
امریکی صدر نے اقوام متحدہ کے تحت چلنے والے اداروں سے دستبرداری کے بعد عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں لگا دی ہے۔امریکی صدر کے فیصلے سے امریکی شہریوں اور اس کے اتحادیوں کے خلاف آئی سی سی کی تحقیقات میں شامل عملے اور ان کے اہلخانہ پر مالیاتی اور ویزا پابندیاں عائد ہوں گی۔
Israel-Hamas War: ‘غزہ میں نسل کشی کا الزام جھوٹا اور توہین آمیز…’، بین الاقوامی عدالت کے حکم پر نیتن یاہوہوئے برہم
اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ 7 اکتوبر کو حماس نے اسرائیلی شہروں پر حملے کئے۔ نیز حماس نے اپنے حملے کو بار بار دہرانے کا عزم کیا۔ نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل کی جنگ حماس کے خلاف ہے، فلسطینی شہریوں کے خلاف نہیں۔





