India’s inclusive growth applauded: بین الاقوامی برادری ہندوستان کی اقتصادی ترقی اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی کر رہی ہے تعریف: آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر
سبرامنیم نے کہا کہ 2015 میں ہندوستان کی عالمی جدت طرازی کی درجہ بندی 85 ویں تھی، جب کہ 2024 میں یہ درجہ بندی 39 ویں ہو جائے گی۔ اس کے علاوہ، ہندوستان نے ’کاروبار کرنے میں آسانی‘ کی درجہ بندی میں بھی بہتری لائی ہے۔ 2014 میں ہندوستان کا درجہ 140 تھا جو اب 60 کے قریب ہے۔
India’s Foreign Policy: دنیا کر رہی ہے ہندوستان کی خارجہ پالیسی کی تائید، جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کر رہے ہیں حمایت
دنیا نے پاکستان کے پروپیگنڈے کو اس وقت مسترد کر دیا جب نئی دہلی نے 2019 میں آئین کی ایک عارضی شق، آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے اپنے فیصلے کا اعلان کیا۔