Weather Update: دہلی، لکھنؤ، ممبئی، بنگلورو سے کولکاتہ کے لیے خوشخبری، جانئے کب کہاں پہنچے گا مانسون؟
ملک کا دارالحکومت گرمی سے جھلس رہا ہے۔ یہاں کا درجہ حرارت 27 مئی کو 48 ڈگری سے تجاوز کر گیا ہے۔ اس کے پیش نظر آئی ایم ڈی نے 28 مئی کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔
Heatwave In India: شدید گرمی سے جھلس رہا ہے شمالی ہندوستان! ملک بھر میں ہیٹ اسٹروک سے 60 افراد جاں بحق
لوگوں کو ابھی گرمی سے کوئی مہلت ملتی نظر نہیں آ رہی۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ تین سے چار روز تک ہیٹ ویو کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ لوگوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ صرف ضرورت پڑنے پر ہی اپنے گھروں سے نکلیں۔
Heatwave Alert: آسمان سے آگ برسنے پر متحرک ہوئی وزارت صحت، شدید گرمی سے بچاؤ کے لئے جاری کی ایڈوائزری
آئی ایم ڈی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر کہا کہ پنجاب، ہریانہ، دہلی اور مغربی اتر پردیش کے کچھ مقامات پر گرمی کی لہر سے شدید گرمی کی لہر کا امکان ہے۔ جموں و کشمیر، ہماچل پردیش، مشرقی اتر پردیش اور مدھیہ پردیش میں جمعہ (23 مئی 2024) کو گرمی کی لہر کا امکان ہے۔