PERM Program Suspension: امریکہ کا بڑا فیصلہ! انفوسس، ٹی سی ایس سمیت 8 بڑی ٹیک کمپنیوں کا PERM معطل، H-1B ملازمین کی گرین کارڈ امیدوں کو جھٹکا
امریکا نے جمعرات کو ایک بڑا اور چونکا دینے والا فیصلہ کرتے ہوئے انفوسس، ٹی سی ایس، وِپرو، ایچ سی ایل، کاگنیزنٹ، کیپ جیمنائی، مائیکروسافٹ اور ایڈوب سمیت 8 بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو پی ای آر ایم یعنی پرمننٹ لیبر سرٹیفیکیشن پروگرام سے معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے سے ان کمپنیوں میں کام کرنے والے غیر ملکی ملازمین، خاص طور پر ایچ-1 بی ویزا رکھنے والے پروفیشنلز کے روزگار کی بنیاد پر گرین کارڈ حاصل کرنے کے عمل پر اثر پڑنے کا خدشہ ہے۔
Nepal Flash Floods:نیپال کے تباہ کن سیلاب کے بعد انفوسس پبلک سروسز کے سربراہ لکش گوپی سیٹی سے رابطہ منقطع
انفوسس کے مطابق، گوپی سیٹی نیپال کے دورے پر کسی سرکاری یا کاروباری کام کے سلسلے میں نہیں بلکہ ذاتی حیثیت میں گئے تھے۔ سیلاب کے بعد ان سے رابطہ نہ ہونے کی اطلاع سامنے آنے کے بعد کمپنی کی فوری ترجیح ان کی سلامتی اور خیریت کا پتہ لگانا ہے۔ کمپنی نے ان کے اہل خانہ سے بھی مسلسل رابطہ برقرار رکھنے اور اس مشکل وقت میں ضروری تعاون فراہم کرنے کی بات کہی ہے۔
Infosys to hire fresh engineering graduates: انفوسس مالی سال 2026 میں 20,000 نئے انجینئرنگ گریجویٹس کی خدمات حاصل کرے گا
ہندوستان کے دو سب سے بڑے آئی ٹی سروس فراہم کنندگان انفوسس اور ٹی سی ایس کا کہنا ہے کہ وہ اس مالی سال میں ہزاروں کی تعداد میں انجینئرنگ کالجوں سے فارغ ہونے والے گریجویٹس کو ملازمت دیں گے۔
Stock market crashed: اسٹاک مارکیٹ کریش، سینسیکس میں 1017 پوائنٹس کی کمی، سرمایہ کاروں کو 5 لاکھ کروڑ کا نقصان
مارکیٹ کے تمام انڈیکس سرخ رنگ میں بند ہوئے۔ آٹو، پی ایس یو بینک، فن سروس، میڈیا، انرجی، پرائیویٹ بینک، انفرا، ریئلٹی اور ایف ایم سی جی انڈیکس میں سب سے زیادہ کمی دیکھی گئی۔
Sudha Murthy Birthday: آج انفوسس کے بانی نارائن مورتی کی اہلیہ سدھا مورتی کی 74 ویں سالگرہ ہے، پڑھئے ان کی انسان دوستی کی کہانی
: آج (19 اگست) دنیا کی بہترین سافٹ ویئر کمپنیوں میں سے ایک Infosys کے چیئرمین نارائن مورتی کی اہلیہ سدھا مورتی کا یوم پیدائش ہے۔ اس موقع پر ان کی کہانی پڑھیں۔
Author and philanthropist Sudha Murty:گھر بیٹھے تبصرے نہ کریں۔ براہ کرم باہر آئیں اور اپنا لیڈر منتخب کریں: سدھا مورتی
راجیہ سبھا ایم پی، مصنف اور سماجی کارکن سدھا مورتی نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے دوسرے مرحلے کے دوران جمعہ کو بنگلورو، کرناٹک میں بی ای ایس پولنگ بوتھ پر اپنا ووٹ ڈالا۔
Happy Birthday Taapsee: تیلگو فلم سے اداکاری کی دنیا میں رکھا قدم، فلموں میں آنے سے پہلے سافٹ ویئر انجینئر تھیں تاپسی پنو
بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے امیتابھ بچن سے لے کر رشی کپور تک کئی تجربہ کار اداکاروں کے ساتھ کام کیا ہے۔ انہوں نے ہندی سنیما کے ساتھ ساتھ ساؤتھ سنیما میں بھی بہت نام کمایا ہے۔





