INDvsENG: انگلینڈ کے کپتان بٹلر کا بی سی سی آئی کے نئےقوانین پر تیکھا ردعمل ، کہا- فیملی سپورٹ ضروری
جوس بٹلر کا مزید کہنا تھا کہ مجھے نہیں لگتا کہ فیملی کے ساتھ رہنے سے کھیل میں زیادہ فرق پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیملی کی موجودگی پیشہ ورانہ وابستگیوں میں رکاوٹ نہیں بنتی۔
Yashasvi Jaiswal: یشسوی جیسوال کو انگلینڈ سیریز میں شاندار کارکردگی کا ملاانعام ، آئی سی سی نے انہیں اس اعزاز سے نوازا
یشسوی جیسوال کی بات کریں تو اس نوجوان بلے باز نے فروری کے مہینے میں کافی رنز بنائے۔ فروری کے مہینے میں یشسوی جیسوال نے 112 کی اوسط سے 560 رنز بنائے۔
ICC Test Team Ranking: ٹیسٹ کرکٹ میں بھی ٹیم انڈیا نمبر ون،تینوں فارمیٹس میں رہے گا ہندوستان کا غلبہ
انگلینڈ کے خلاف لگاتار تین ٹیسٹ جیتے ہیں۔ ٹیم انڈیا نے ان میں سے دو ٹیسٹ بھی بڑے مارجن سے جیتے ہیں۔ ایسے میں اب ٹیم انڈیا ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں کنگاروکو پیچھے چھوڑ دے گی۔
IND vs ENG 5th Test: کیا رجت پاٹیدار اور آکاش دیپ پلیئنگ الیون سے باہر ہو جائیں گے؟ کیا ہندوستان تین اسپنرز اور دو تیز گیند بازوں کے ساتھ میدان میں اترے گی؟
نائب کپتان اور اسٹار فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی پانچویں ٹیسٹ کے لیے ٹیم انڈیا میں واپسی ہوئی ہے۔ سینئر مڈل آرڈر بلے باز کے ایل راہل پانچویں ٹیسٹ سے ہوئے باہر۔
IND vs ENG: انگریز ٹیم کے خیمے میں تہلکہ مچا کر گھر پہنچے آکاش دیپ، لوگوں میں ان کے ساتھ سیلفی لینے کا جوش دیکھنے لائق تھا
اپنے کرکٹ کیریئر میں پہلی بار ہندوستان کے لیے ٹیسٹ میچ کھیلنے کے بعدآکاش دیپ سب سے پہلے ساسارام پہنچے اور اپنے پردادا اورعظیم جنگ آزادی کے ہیرو نشان سنگھ کے مجسمے پر پھول چڑھائے۔
Sunil Gavaskar: سنیل گواسکر نے رانچی کی پچ پر ‘رونے’ والے انگریزوں پر برسے، میں نے پرتھ اور برسبین کی پچز پر دراڑیں دیکھی ہیں
سنیل گواسکر کہتے ہیں کہ آپ کو ایسی طرح کی پچوں پر کھیلنا ہوگا۔ آپ کو اپنی ہمت اور جذبہ دکھانا ہوگا، لیکن اس کے بجائے جب ہندوستان میں ایسا ہوتا ہے، تو ارے باپ رے باپ ہوجاتا ہے ۔
Alastair Cook On Dhruv Jurel: سابق کپتان ایلسٹر کک دھرو جریل کی بیٹنگ کے مداح ہو گئے، کہا یہ بلے باز…
انگلینڈ کے سابق کپتان الیسٹر کک دھرو جریل کی اننگز سے بے حد متاثر نظر آئے۔ سابق انگلش کپتان نے نوجوان ہندوستانی بیٹنگ کی بہت تعریف کی۔
IND vs ENG 4th Test: آکاش دیپ نے ڈیبیو ٹیسٹ میں بکھیرا جلوہ ، آکاش دیپ نے 3 ،محمد سراج نے کیا 2 کا شکار
انگلینڈ کی جانب سے اوپنر جیک کراؤلی نے 42 رنز بنائے۔ اسی دوران بین ڈکٹ 11 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ اولی پوپ اپنا کھاتہ نہیں کھول سکے۔
IND vs ENG: جیمز اینڈرسن رانچی ٹیسٹ میں 4 وکٹیں لے کر تاریخ کریں گے رقم ، سوال آخر 4 وکٹوں کا ہی کیوں
جیمز اینڈرسن نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز مئی 2003 میں زمبابوے کے خلاف کھیلے گئے میچ سے کیا تھا اور اب ان کا ٹیسٹ کیریئر 20 سال سے زائد کا ہو چکا ہے۔
ICC Test Rankings: یشسوی جیسوال کو لگاتار دو ڈبل سنچریوں سے ہوابڑا فائدہ ،ون ڈے رینکنگ میں ہندوستانی بلے باز چھائے
یشسوی جیسوال نے انگلینڈ کے خلاف کھیلی جا رہی پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور تیسرے میچ میں ڈبل سنچری بنائی تھی۔