Indus Water Treaty to Operation Sindoor: سندھ آبی معاہدہ کی معطلی سے لے کر آپریشن سندور تک، ہندوستان کے وہ 15 اہم اقدام جس کی وجہ سے پاکستان ہوا بدحال
پاکستان کو پہلی بار کسی مسلم ممالک کی حمایت بھی نہیں مل پائی۔ جس وقت پہلگام میں دہشت گردانہ حملہ ہوا تھا وزیر اعظم مودی سعودی عرب کے دورے پر تھے۔ سعودی عرب نے بھی دہشت گردانہ حملہ کی مذمت کی تھی۔
Pahalgam Terror Attack: ہندوستان کے حق کا پانی ہندوستان کے ہی کام آئے گا،اب وہ ہندوستان کیلئے ہی بہے گا:پی ایم مودی
اپنے خطاب میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک نئے لفظ 'جی ای پی' کا ذکر کیا۔ اس دوران انہوں نے لوگوں کو اس نئے لفظ کی مکمل شکل بھی بتائی۔ پی ایم مودی نے کہا، "آج ایک ایسے ہندوستان کی تعمیر ہو رہی ہے جس کی ترقی کی رفتار تیز ہے۔
India stopped Chenab water from Bagalihar Dam: سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بعد ہندوستان نے پاکستان کو دیا ایک اور جھٹکا، بگلہار ڈیم سے چناب کا پانی روکا
ہندوستان نے پاکستان کے خلاف ایک اور اہم فیصلہ لیتے ہوئے بگلہار باندھ سے دریائے چناب کا پانی کو پوری طرح سے روک دیا ہے اور حکومت شمالی کشمیر کے کشن گنگا بند پر بھی اسی نوعیت کے فیصلے پر غور کر رہی ہے۔
Bilawal Bhutto on Indus Water Treaty: سندھ میں خون بہانے والے بیان پر بلاول بھٹو کا یوٹرن،کہا- میں ہاتھ میں بندوق لے کر سرحد پر کھڑا نہیں ہوں
بلاول بھٹو نے پہلگام حملے سے متعلق پاکستان پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو قربانی کا بکرا بنایا جا رہا ہے۔
Naresh Tikait on Pahalgam Terror Attack: کسان لیڈرراکیش ٹکیٹ نے پہلگام دہشت گردانہ حملہ کے بعد پانی روکنے پراٹھایا سوال تومچ گیا ہنگامہ، راکیش ٹکیٹ نے دی صفائی
نریش ٹکیٹ نے کہا کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے لئے پورے پاکستان کو قصور وارٹھہرانا مناسب نہیں ہے۔ پاکستان میں کچھ لوگ دہشت گردی کو فروغ دیتے ہیں، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہاں کی پوری عوام غلط ہے۔





