Earthquake Strikes Indonesia: انڈونیشیا میں 7.4 شدت کا طاقتور زلزلہ، ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری
انڈونیشیا دنیا کے سب سے زیادہ زلزلہ خیز علاقوں میں شمار ہوتا ہے کیونکہ یہ پیسیفک رنگ آف فائر پر واقع ہے۔ یہ تقریباً 40 ہزار کلومیٹر طویل آتش فشانی اور فالٹ لائنز کا ایک وسیع سلسلہ ہے جو ٹیکٹونک پلیٹوں کی حرکت سے تشکیل پایا ہے۔
Indonesia BrahMos Missile Deal: انڈونیشیا نے برہموس میزائل معاہدے کی منظوری دی، بھارت کو ملا نیا دفاعی شراکت دار
جنوب مشرقی ایشیا کے اہم ملک انڈونیشیا نے اپنی ساحلی سکیورٹی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے بھارت کی سپر سونک کروز میزائل برہموس خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دفاعی ذرائع کے مطابق اس معاہدے کے تحت ابتدائی مرحلے میں برہموس میزائل کی ایک بیٹری خریدی جائے گی اور آئندہ دو سے تین ماہ کے اندر اس معاہدے پر باضابطہ دستخط ہونے کا امکان ہے۔
Board Of Peace Meeting: بورڈ آف پیس کی پہلی میٹنگ میں غزہ کی تعمیر نو کے لیے اربوں ڈالر امداد کا اعلان، متعدد ممالک کا امن فوج بھیجنے کا فیصلہ
غزہ میں جنگ کے بعد امن و بحالی کے عمل کو تیز کرنے کے مقصد سے قائم کیے گئے عالمی ”بورڈ آف پیس“ کی پہلی اہم میٹنگ امریکہ میں منعقد ہوئی، جس میں مختلف ممالک نے مالی امداد، سیکیورٹی تعاون اور امن فوج کی تعیناتی سے متعلق بڑے اعلانات کیے۔ اجلاس کی صدارت امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کی، جنہوں نے غزہ کی تعمیر نو کے لیے 10 ارب ڈالر کی خطیر امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا۔
Devastating Floods and Landslides in Indonesia: انڈونیشیا میں تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈ کا قہر، تین صوبوں میں 1000 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
انڈونیشیا کے متعدد علاقوں میں اچانک آئے تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈ کے نتیجے میں 1000 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ صدر پرابوو سوبیانتو نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرین کو یقین دلایا کہ حکومت ہر ممکن مدد فراہم کرے گی۔ اس آفت سے ہزاروں عمارتیں تباہ ہو گئی ہیں۔
Terrorist attack Jakarta navy mosque: انڈونیشیا میں خوف و ہراس! جکارتہ کے بحریہ کمپلیکس کی مسجد میں دھماکہ، 55 افراد زخمی، دہشت گردی کی سازش کا شبہ
جکارتہ میں جمعہ کے روز نمازِ جمعہ کے دوران ایک مسجد میں دھماکے کا واقعہ پیش آیا۔ اس دھماکے میں 55 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ دھماکہ ایک اسکول کے احاطے میں واقع مسجد کے اندر ہوا ہے۔
Explosion during Friday prayers in Jakarta: جکارتہ میں جمعہ کی نماز کے دوران مسجد میں دھماکہ، 54 افراد زخمی، دہشت گردانہ حملے کا اندیشہ
دھماکے کے فوراً بعد مسجد کے کمرے میں دھواں بھر گیا اور لوگ گھبراہٹ میں باہر کی طرف بھاگنے لگے۔ عینی شاہدین کے مطابق موقع پر بھگدڑ اور افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔
Islamic school building collapses in Indonesia: انڈونیشیا میں اسکول کی عمارت منہدم، ایک طالب علم جاں بحق، 65 کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ
انڈونیشیا میں ایک اسلامی اسکول کی عمارت کا گر جانا افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔ درجنوں طالب علم ملبے تلے دبے ہوئے ہیں، اور ریسکیو ٹیمیں طالب علموں جان بچانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ والدین کی دعائیں اور حکام کی کوششیں جاری ہیں، تاہم واقعے نے تعمیراتی نظام اور نگرانی پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
BRICS expands: برکس گروپ میں انڈونیشیا کی بطور مکمل رکن شمولیت، 10 نئے شراکت دار ممالک کا بھی خیرمقدم
واضح رہے کہ BRICS کا آغاز 2006 میں روس، بھارت، اور چین کے لیڈران کی ملاقات سے ہوا تھا، جب کہ 2010 میں جنوبی افریقہ کی شمولیت کے بعد یہ BRICS کہلایا۔
Cooking Oil Factory Fire in Indonesia: انڈونیشیا کی ایک کوکنگ آئل فیکٹری میں شدید آتشزدگی، 9 افراد کی گئی جان، 4 لوگ ہوئے زخمی
اس سے قبل 15 اکتوبر کو مغربی جکارتہ میں درجنوں گھروں میں آگ لگنے سے تین بچوں سمیت پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے تھے۔ 30 مکانات کو خاک کرنے دینے والی آگ پر قابو پانے کے لیے 22 فائر ٹینڈرز اور 110 فائر ڈپارٹمنٹ کے اہلکاروں کو تعینات کیا گیا تھا، صبح تقریباً 7 بجے آگ بجھا دی گئی۔
Indonesia Gold Mine Incident: انڈونیشیا میںسونے کی کان منہدم ہونے سے 15 افراد ہلاک، 25 لاپتہ، سرچ آپریشن جاری
جولائی کے مہینےمیں،گورونٹالو کے مشرقی صوبے میں سونے کی ایک غیر لائسنس یافتہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 20 سے زائد افراد ہلاک اور 10 سے زائد اب لوگ ابھی بھی لاپتہ ہیں۔





