Bharat Express DD Free Dish

Indonesia Earthquake

7.7 شدت کے طاقتور زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 54 افراد ہلاک جبکہ 12 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور ملبے میں پھنسے لوگوں کی تلاش کا کام بھی کیا جا رہا ہے۔

گزشتہ روز جمعرات 22 مئی یونان میں بھی شدید زلزلہ آیا تھا۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت ریکٹر اسکیل ر  6.0  ریکارڈ کی گئی  تھی،جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی تھی۔

جنوری 2021: سولاویسی میں 6.2 شدت کا زلزلہ آیا، جس میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوئے۔

انڈونیشیا میں 6.7 شدت کے زلزلے کے باوجود اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ انڈونیشیا میں آئے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جاتے ہیں۔ اس کے پیچھے بنیادی وجہ اس جگہ کی جغرافیائی ساخت ہے۔