Congress asks PM Modi to explain in Parliament: ہند-پاک جنگ بندی کے حوالے سے ٹرمپ کے تازہ تبصروں کے بعد کانگریس نے پھر پی ایم مودی سے پوچھا سوال، کہا-وزیر اعظم خود پارلیمنٹ میں کریں وضاحت
ٹرمپ نے جمعہ کو وائٹ ہاؤس میں ریپبلکن سینیٹرز کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کے دوران کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان مئی میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران ’’چار یا پانچ لڑاکا طیارے مار گرائے گئے‘‘۔
Manoj Jha on Pakistan’s demand for Nobel Prize for Trump: ’’پارلیمنٹ کو متفقہ طور پر کرنا چاہیے اپنے موقف کا اظہار‘‘، پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کے لیے ٹرمپ کو نوبل انعام کے مطالبے پر بولے منوج جھا
پاکستانی اخبار ڈان کے مطابق نامزدگی میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان حالیہ تنازع میں ’’فیصلہ کن سفارتی کردار‘‘ ادا کیا اور ’’اعلیٰ قیادت‘‘ کا مظاہرہ کیا۔
Pakistan backs Nobel Prize for Trump: عاصم منیر کے بعد پاکستانی حکومت نے بھی کیا ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام دینے کا مطالبہ، کہا-ٹرمپ کی کوششوں سے ہی ٹلی ہند-پاک جنگ
پاکستان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے دو ایٹمی طاقت رکھنے والے ممالک کے درمیان جنگ بندی میں ثالثی کا اہم کردار ادا کیا۔
Sanjay Raut on Indo-Pak Ceasefire: ’’ہند و پاک جنگ بندی میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کیا تھا کردار…‘‘ مرکزی حکومت سے سنجے راوت کا سوال
کچھ رپورٹس کے مطابق کہا جا رہا ہے کہ مہا کمبھ میں سرکاری اعداد و شمار سے زیادہ لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ اس پر جب سنجے راوت سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ ہم پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ کمبھ میں ہزاروں لوگ مرے اور ہزاروں لوگ لاپتہ ہو گئے۔ جس کا کوئی پتہ نہیں چل سکا۔
Australian Deputy PM praises Indian leadership: آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم نے پاکستان کے ساتھ جنگ بندی کے فیصلے کے لیے ہندوستانی قیادت کو سراہا، کہا-یہ عالمی امن کے لیے اہم قدم
آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع رچرڈ مارلس نے پاکستان کے ساتھ ہندوستان کی جنگ بندی کی تعریف کرتے ہوئے اسے ہندوستانی قیادت کا بہترین اقدام قرار دیا ہے۔
Rahul Gandhi: ’’آپ کا خون صرف کیمروں کے سامنے ہی کیوں گرم ہوتا ہے؟‘‘ راہل گاندھی نے وزیر اعظم مودی سے کیا تیکھا سوال
راہل گاندھی یہ بھی الزام لگایا ہے کہ مودی نے پاکستان کے خلاف جنگ روکنے پر اتفاق کرکے ہندوستان کے وقار کے ساتھ سمجھوتہ کیا ہے۔
Indo-Pak ceasefire: ’’ٹرمپ کے تمام دعوے جھوٹے ہیں‘‘، وزیر خارجہ نے بتائی ہند-پاک جنگ بندی کی اصل وجہ، جانیے ایس جے شنکر نے کیا کہا
انھوں نے یہ بھی واضح کیا کہ ہندوستان نے امریکہ سمیت تمام ممالک کو واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ اگر پاکستان تنازع کو روکنا چاہتا ہے تو اسے براہ راست ہندوستانی فوجی حکام سے رابطہ کرنا ہوگا۔
Indo-Pak ceasefire: کیا آج ہی ہے ہند-پاک جنگ بندی کا آخری دن؟ جانیے فوج نے کیا کہا
کچھ میڈیا ہاؤس رپورٹ کر رہے ہیں کہ ہندوستان پاکستان جنگ بندی آج ختم ہو رہی ہے اور دونوں ممالک کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان اس حوالے سے آج بات چیت طے ہے۔
Operation Sindoor: بھارتی فوج نے پاکستان کا توڑ اغرور ،ایٹمی طاقت بھی نہیں آئی کام
بھارتی فوج کے اس حملے میں لشکر کے دہشت گرد مسعود اظہر کے خاندان کے 10 افراد سمیت 100 سے زائد دہشت گرد مارے گئے تھے۔
Trump’s big statement on Indo-Pak Ceasefire: ہند-پاک جنگ بندی پر ٹرمپ کا بڑا دعویٰ، کہا-میں نے دونوں ممالک کو جنگ بندی پر کیا مجبور
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بہت بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے ’’تجارت‘‘ کا استعمال کرتے ہوئے دونوں ممالک کو جنگ روکنے پر مجبور کیا۔





