Noida International Airport: نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے تجارتی پروازوں کا آغاز، پہلی آپریٹنگ ایئرلائن بنی انڈیگو، فضائی رابطوں کو ملے گی تقویت
انڈیگو کے چیف اسٹریٹجی نے کہا کہ نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح بھارت کی شہری ہوابازی کی ترقی میں ایک نئے باب کا آغاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہلی-این سی آر اب دنیا کے ان چند بڑے شہری علاقوں میں شامل ہو گیا ہے جہاں ایک سے زیادہ بین الاقوامی ہوائی اڈے خدمات انجام دے رہے ہیں۔
IndiGo Restarts Doha Flights: انڈیگو کا بڑا اعلان، یکم مئی سے دوحہ کے لیے دوبارہ شروع ہوں گی پروازیں
ایئرلائن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انڈیگو بھارت کے سات بڑے شہروں—بنگلورو، چنئی، دہلی، حیدرآباد، کنور، کوچی اور ممبئی—سے دوحہ کے لیے اپنی باقاعدہ پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔ کمپنی کے مطابق ہر ہفتے 60 سے زائد پروازیں چلائی جائیں گی، جس سے مسافروں کو سہولت اور بہتر سفری اختیارات فراہم ہوں گے۔
Adani Airports-Indigo Partnership: انڈگو نے اڈانی ایئرپورٹس کے ساتھ کی شراکت داری، اب ڈیوٹی-فری شاپنگ پر ملیں گے ’انڈگو بلیوچپس‘ پوائنٹس
دونوں کمپنیوں کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق اس شراکت داری کے تحت بلیوچپ ممبرز اے اے ایچ ایل کے پلیٹ فارم کے ذریعے پہلے سے بک کیے گئے ڈیوٹی فری مصنوعات پر ہر 100 روپے کے خرچ پر پانچ انڈگو بلیوچپس کما سکتے ہیں۔ مسافر پرواز سے پہلے آن لائن مصنوعات براؤز کر سکتے ہیں، انہیں ریزرو کر سکتے ہیں اور ادائیگی کر کے ہوائی اڈے پر آسانی سے خریداری وصول کر سکتے ہیں۔
Indigo Airlines: کنزیومرکورٹ نے انڈیگو ایئرلائن پر گرم کھا نے پر لگایا 25 ہزار روپے کا جرمانہ
ایئرلائن نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے متاثرہ مسافر کو پانچ ہزار روپے کا ٹریول واؤچر دینے کی پیشکش کی، لیکن مسافر اس پر مطمئن نہیں ہوا۔ اس نے کنزیومر کورٹ سے رجوع کیا اور پانچ لاکھ روپے کے معاوضے کا مطالبہ کیا۔
Indigo Bomb Threat: دہلی سے باگڈوگرا جانے والی انڈیگو فلائٹ میں بم کی اطلاع سے سنسنی،لکھنؤ ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
لکھنؤ ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے فوراً بعد سیکورٹی ایجنسیاں حرکت میں آ گئیں۔ سی آئی ایس ایف، بم ناکارہ بنانے والا دستہ اور دیگر سیکورٹی ٹیموں نے طیارے کو گھیرے میں لے لیا اور مکمل تلاشی مہم شروع کر دی۔
Indigo Operates Over 2000 Flights: انڈیگو نے مسلسل دوسرے دن 2000 سے زائد فلائٹیں آپریٹ کیں، آپریشن بتدریج معمول پر
ملک کی سب سے بڑی ایئرلائن انڈیگو نے مسلسل دوسرے دن 2000 سے زائد پروازیں آپریٹ کی ہیں۔ کمپنی کی جانب سے ہفتہ کو جاری بیان میں بتایا گیا کہ نظرثانی شدہ فلائٹ شیڈول کے تحت گزشتہ چند دنوں سے پروازوں کی صورتحال مستحکم اور معمول کے مطابق بنی ہوئی ہے۔
Indigo Crisis: انڈیگو کے لیے ایک اور مصیبت، اب 58 کروڑ روپے کا جی ایس ٹی نوٹس جاری
ملک کی سب سے بڑی نجی ایئرلائن انڈیگو پر ایک بار پھر مصیبتوں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا ہے۔ آپریشَنل بحران کے بعد اب کمپنی کو جی ایس ٹی محکمہ کی جانب سے 58.75 کروڑ روپے کا پینلٹی نوٹس ملا ہے۔ یہ نوٹس مالی سال 2020-21 کے جی ایس ٹی حساب کتاب سے متعلق ہے، جسے سی جی ایس ٹی، دہلی ساوتھ کمشنریٹ کے ایڈیشنل کمشنر نے جاری کیا ہے۔
Indigo cancelled 650 flights: انڈیگو کی آج 650 اُڑانیں منسوخ، صرف 1650 پروازوں کا آپریشن ہوا
ملک کی سب سے بڑی ایئر لائن کمپنی IndiGo، جو ان دنوں آپریشنل مسائل سے دوچار ہے، نے اتوار کے روز ایک بار پھر مجموعی طور پر 650 پروازیں منسوخ کر دیں۔ البتہ 2300 میں سے 1650 اُڑانوں کا آپریشن کیا جائے گا۔
INDIGO بحران کے درمیان بڑھتے ہوئے فلائٹ کرایے پرحکومت سخت، کرایہ کی حد نافذ کی گئی
انڈیگوبحران کے بعد، شہری ہوا بازی کی وزارت نے بڑھتے ہوئے ہوائی کرایوں سے نمٹنے کے لیے کرایہ کی حد نافذ کردی ہے۔ یہ قدم مسافروں کو ٹکٹ کی اونچی قیمتوں سے بچانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ وزارت اب اصل وقت میں ہوائی کرایوں کی نگرانی کرے گی اورقواعد کی خلاف ورزی کرنے والی ایئرلائنز کے خلاف کارروائی کرے گی۔
Newly Married Couple Virtual Reception : یہ کیا کر گئے انڈیگو والے… فلائٹ منسوخ ہونے کے بعد دلہا-دلہن کو کرنا پڑا ورچوئل ریسپشن!
انڈیگو کی بھونیشور–ہبلی فلائٹ منسوخ ہونے کی وجہ سے نئے شادی شدہ جوڑے نے ریسپشن میں شرکت نہیں کر سکے۔ خاندان نے ہال میں اسکرین لگا کر انہیں اپنا ریسپشن ویڈیو کال کے ذریعے اٹینڈ کرنا پڑا۔





