PM Modi congratulates to Mandhana and Muchhal: ’’خوبصورت کور ڈرائیو اور مدھر میوزیکل سمفنی‘‘، وزیراعظم مودی نے مندھانا اور مُچھل کو دی شادی کی مبارکباد
وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے خط میں کہا کہ یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ اسمرتی اور پلاش کی شادی 23 نومبر 2025 کو ہو رہی ہے۔ اس مبارک اور خوشی کے موقع پر مندھانا اور مُچھل خاندانوں کو دلی مبارکباد۔
Champians Education Women Empowerment and Green Development: رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے اسمارٹ کلاس کا کیا افتتاح ، خواتین کے بااختیار بنانے اور سبز ترقی سے متعلق کیے کئی اعلانات
ماحولیاتی تنظیم ’انوائرمنٹ واریرز‘ کی جانب سے بدھ کے روز ایک ترقیاتی اور ماحولیات سے متعلق بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں سروجنی نگر کے ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔
India vs south africa women world cup: سنچریوں کی ’کوئین‘! اسمرتی مندھانا نے متھالی راج کا ’سب سے بڑا‘ ریکارڈ توڑا
ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کا فائنل بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ اس میچ میں اسمرتی مندھانا نے ورلڈ کپ 2025 کے 9 میچوں میں ایک سنچری اور دو نصف سنچریوں کی مدد سے 434 رنز بنا کر متھالی راج کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
Women world cup 2025: بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی تاریخی جیت پر بالی ووڈ میں خوشی کی لہر، کرینہ سے لے کر سنیل شیٹی تک نے کیا مسرت کا اظہار
بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی شاندار جیت پر پورا ملک جشن منا رہا ہے۔ سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو شکست دینے کے بعد بالی ووڈ اور ساؤتھ کے ستاروں نے بھی خوشی کا اظہار کیا۔ کرینہ کپور سے لے کر سنیل شیٹی تک نے سوشل میڈیا پر ٹیم انڈیا کو سلام پیش کیا۔
World Cup 2025: آئی سی سی نے جاری کیا 2025 ورلڈ کپ کا پورا شیڈول، جانئے کب اور کہاں کھیلے جائیں گے ہندوستان کے میچ
آئی سی سی نے خواتین کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کا پورا شیڈول جاری کردیا ہے۔ اس ورلڈ کپ میں کل 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
India defeat Sri Lanka by 97 runs in the final: خاتون کرکٹ ٹیم نے کیا شاندار کارکردگی کا مظاہرہ، اسمرتی مندھانا کی سنچری کی بدولت فائنل مقابلہ میں ہندوستان نے سری لنکا کو 97 رنوں سے ہرایا
سہ فریقی سیریز کے فائنل مقابلے میں شاندار سنچری اسکور کرنے والی اسمرتی مندھانا کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا، جب کہ اسنیہا رانا کو سیریز میں شاندار کارکردگی کرنے کے لیے مین آف دی سیریز کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
Womens T20 World Cup 2024 NZ vs SA: نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں بنائی جگہ ،ٹائٹل جیتنے والی ٹیم رقم کرے گی تاریخ
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کا 2024 کا فائنل 20 اکتوبر بروز اتوار دبئی کے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ہندوستانی وقت کے مطابق یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔
Women’s T20 World Cup 2024: ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان کھیلا جائے گا میچ؟ جانئے کب اور کہاں ہوگا مقابلہ
ٹیم انڈیا پہلا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف اور دوسرا پاکستان کے خلاف دبئی میں کھیلے گی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 6 اکتوبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ بھارت کا تیسرا میچ سری لنکا کے خلاف ہے۔ یہ میچ 9 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
T20 World Cup: ٹی-20 ورلڈ کپ سے متعلق آئی سی سی کا بڑا فیصلہ، 2030 میں اتنی ٹیموں کے درمیان مقابلہ
کرکٹ کے سب سے بڑے ادارے آئی سی سی نے اپنی سالانہ پریس کانفرنس میں ایک بڑا فیصلہ لیا ہے، جس سے کرکٹ کی دلچسپی مزید بڑھ جائے گی۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ پورا معاملہ کیا ہے۔





