Bharat Express DD Free Dish

Indian Villages

چھتیس گڑھ کے نکسل سے متاثرہ کھیراگڑھ-چھوئی کھدان-گنڈئی ضلع کے 10 دور دراز دیہات میں آزادی کے 79 سال بعد پہلی بار بجلی پہنچی ہے۔ سالہیوارا علاقے تک بجلی کی رسائی سے مقامی لوگوں کی زندگی، تعلیم اور سیکیورٹی میں نمایاں بہتری آنے کی امید ہے۔

مدھیہ پردیش کے علی راج پور ضلع کے کاچلا فلیا میں سڑک کی کمی نے اہلِ خانہ کے لیے مشکلات بڑھا دیں۔ 62 سالہ روپلی کی طبیعت بگڑنے پر گھر والوں نے انہیں جھولی میں ڈال کر تقریباً ایک کلومیٹر پیدل چلتے ہوئے سڑک تک لے گئے۔

اگست 2019 سے مرکزی حکومت نے ریاستوں کے اشتراک سے ’’جل جیون مشن: ہر گھر جل‘‘ مہم شروع کی ہے تاکہ ہر دیہی گھر کو پینے کے قابل پانی کی مستقل فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔