There Is No Full Stop In Politics-PM Modi: سیاست میں کوئی فل اسٹاپ نہیں ہوتا، وراثت کا سلسلہ جاری رہتا ہے: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ یہ ایک ایسا موقع ہوتا ہے جو ہر دو سال بعد ایوان کو جذباتی لمحات میں لے آتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایوان میں روزمرہ کے امور پر بحث ہوتی رہتی ہے، لیکن جب اراکین کی رخصتی کا وقت آتا ہے تو تمام سیاسی اختلافات پس منظر میں چلے جاتے ہیں اور ایک مشترکہ جذبہ ابھر کر سامنے آتا ہے، جو احترام اور قدردانی پر مبنی ہوتا ہے۔
Rajya Sabha Election 2026: راجیہ سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان، جانیے کب ہوگی ووٹنگ اور کب آئے گا نتیجہ؟
الیکشن کمیشن نے 10 ریاستوں کی 37 راجیہ سبھا نشستوں کے لیے 16 مارچ 2026 کو ووٹنگ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن 26 فروری کو جاری کیا جائے گا، جبکہ ووٹوں کی گنتی اسی روز شام 5 بجے سے شروع ہوگی۔
Police Arrived at Pappu Yadav’s House: پپو یادو ہوں گے گرفتار؟ 31 سال پرانے معاملے میں گھر پہنچی پولیس
پورنیہ کے رکن پارلیمنٹ راجیش رنجن عرف پپو یادو کی مشکلات بڑھتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ بہار پولیس نے پٹنہ کے مندیری علاقے میں واقع ان کی رہائش گاہ پر بڑی کارروائی شروع کر دی ہے۔
Amit shah addresses BJP rally: وزیر داخلہ امت شاہ کی تمل ناڈو میں عوامی ریلی، کہا— ڈی ایم کے بدعنوانی میں ڈوبی ہوئی ہے، اب یہاں این ڈی اے بنائے گی حکومت
امت شاہ نے پدوکوٹّئی میں ڈی ایم کے کو ملک کی سب سے بدعنوان حکومت قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ 2026 میں این ڈی اے تمل ناڈو میں حکومت بنائے گی اور خاندانی سیاست کا خاتمہ کرے گی۔ ساتھ ہی انہوں نے خواتین کی سلامتی کے انتظامات پر بھی سوال اٹھائے۔
How many Bangladeshis and rohingyas: کتنے بنگلہ دیشی اور کتنے روہنگیا؟ ووٹر لسٹ سے ہٹائے گئے 58 لاکھ لوگوں کے نام حذف کرنے پر ٹی ایم سی کا الیکشن کمیش سے سوال
ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی نے ہفتہ کو الیکشن کمیشن (ای سی آئی) سے براہ راست جواب دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے سخت حملہ کیا۔ انہوں نے کہاکہ 2021 کےاسمبلی انتخابات میں ٹی ایم سی کی جیت کےبعد سےمرکزی حکومت بنگال کو جان بوجھ کر نشانہ بنا رہی ہے۔
Digvijay Singh’s Clarification: ’میں آر ایس ایس کا سخت مخالف ہوں‘… ، آر ایس ایس کی تعریف پر واویلا کے بعد دگ وجے سنگھ کا یو ٹرن
دگ وجے سنگھ نے اپنے بیانات سے یوٹرن لے لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ سے آر ایس ایس اور بی جے پی کے مخالف رہے ہیں اور آئندہ بھی رہیں گے۔ اس سے قبل ہفتے کے روز دگ وجے سنگھ نے سوشل میڈیا پر وزیر اعظم نریندر مودی کی ایک تصویر شیئر کی تھی، جس میں انہوں نے مودی کی کھل کر تعریف کی تھی۔
Jeetan Ram Manjhi demand: ’’وزارت میرے لیے کوئی بڑی بات نہیں‘‘… جیتن رام مانجھی کے باغی تیور
مرکزی وزیر اور ہندستانی عوام مورچہ (سیکولر) کے سرپرست جیتن رام مانجھی (Jeetan Ram Manjhi) نے آئندہ راجیہ سبھا انتخابات میں اپنی پارٹی کے لیے ایک نشست کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2024 میں جس راجیہ سبھا سیٹ کا وعدہ کیا گیا تھا، وہ ابھی بھی واجب الادا ہے۔
Karnataka Politics: ’’پوری مدکار میں ہی مکمل کروں گا، کسی 2.5 سالہ ڈیل کی بات نہیں‘‘… وزیراعلیٰ سدھارامیا کا بڑا بیان
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدھارامیا نے وزیر اعلیٰ کی تبدیلی سے متعلق قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے واضح طور پر کہا کہ کسی قسم کا 2.5 سالہ سمجھوتہ نہیں ہوا تھا اور وہ اپنی حکومت کی پوری مدت مکمل کریں گے۔
Karnataka political crisis: کرناٹک میں کیا چل رہا ہے؟ ڈی کے شیوکمار کے حامیوں میں اضافہ؛ دہلی کی طرف مارچ
کافی عرصے سے مستحکم دکھائی دینے والے کرناٹک میں کانگریس کو سیاسی بحران کا سامنا ہے۔ ڈی کے شیوکمار اور وزیر اعلیٰ سدھارمایا کے حامیوں کے درمیان تنازع بڑھ گیا ہے۔
AIMIM support to NDA Govt: پرشانت کشور پر اٹھ رہے تھے سوال، کیا بی جے پی کی بی ٹیم بن گئی اسد الدین اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم؟
امّور میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی نے شرط کے ساتھ نتیش حکومت کی حمایت کی بات کی ہے۔ اس پر اب ٹرول گینگ نے پرشانت کشور کی جگہ انہیں B ٹیم کہہ کر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔





