Indian Railways: عجیب واقعہ! ٹرین میں سیٹ کنفرم، لیکن پورا ڈبہ ہی غائب…، کوچ لگانا بھول گیا ریلوے، مسافر پریشان
اڈیشہ کے سنبل پور ریلوے اسٹیشن پر اس وقت عجیب و غریب صورتِ حال پیدا ہو گئی جب سنبل پور–ناندیڑ ایکسپریس اپنے مقررہ سفر پر ایک مکمل اے سی تھری ٹئیر کوچ کے بغیر ہی اسٹیشن پر پہنچ گئی۔ اس غیر معمولی واقعے کے باعث تقریباً 57 ایسے مسافر شدید پریشانی میں مبتلا ہو گئے جن کے پاس باقاعدہ کنفرم ریزرویشن ٹکٹ موجود تھے۔
Bharatiya Railways Introduces New System: ٹرینوں میں مسافروں کی کمبل سے متعلق شکایات دور کرنے کے لیے ریلوے نے کیا نئی سہولت کا آغاز
بھارتی ریلوے نے اے سی کلاس کے مسافروں کے لیے نئی سہولت شروع کی ہے۔ اب مسافروں کو سفر کے دوران مفت میں کمبل کا کور دیا جائے گا، جس سے سفر مزید آرام دہ اور محفوظ ہوگا۔
Nepal Plane Crash: کو-پائلٹ انجو کی درد بھری کہانی، 16 سال پہلے شوہر ہو چکے ہیں ایسے ہی حادثہ کا شکار
اطلاعات کے مطابق کیپٹن کمل کے سی کو بطور پائلٹ 35 سال کا تجربہ تھا۔ وہ پہلے بھی کئی پائلٹس کو ٹریننگ دے چکے تھے۔ جس کے لیے بہت سے پائلٹ انہیں ایک کامیاب کپتان مانتے ہیں۔





