Bharat Express DD Free Dish

Indian Nationals

عمان میں ایک دردناک حادثے میں ایک بھارتی شہری کی موت ہوگئی، جبکہ 9 افراد زخمی ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ تمام بھارتی ایک گاڑی میں سوار تھے، اسی دوران گاڑی بے قابو ہوگئی، جس کے بعد یہ حادثہ پیش آیا۔

حیرۂ اسود کے خطے میں تجارتی جہازوں پر ملازمت کرنے والے بھارتی شہریوں کے لیے جاری تفصیلی ایڈوائزری میں وزارت خارجہ نے کہا کہ ملازمت کی شرائط پر لاگو بین الاقوامی بحری معیارات کی پابندی یقینی بنائی جانی چاہیے۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ جاری تنازع کے باعث بحیرۂ اسود اور اس سے متصل سمندری علاقوں میں سکیورٹی کی صورتِ حال انتہائی غیر یقینی ہے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ یوکرین میں ہندوستانی مشن صورتِ حال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے اور متاثرہ افراد کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت ہلاک ہونے والے ہندوستانی شہریوں کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہے اور زخمی ہندوستانی شہری کی جلد اور مکمل صحت یابی کی دعا کرتا ہے۔

بھارتی سفارت خانے نے متاثرہ خاندانوں کی سہولت کے لیے ہیلپ لائن نمبرز +974-55647502 اور +974-55384683 جاری کیے ہیں۔ اس کے علاوہ [email protected] ای میل کے ذریعے بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

عمان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق، مارشل آئی لینڈز کے پرچم تلے چلنے والے تیل بردار ٹینکر ایم کے ڈی ویوم پر سلطنتِ عمان کے ساحل سے تقریباً 52 ناٹیکل میل دور ایک بغیر پائلٹ کے سطحی جہاز (یو ایس وی) کے ذریعے حملہ کیا گیا۔

ہندوستانی شہریوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ کینیڈا میں ان علاقوں اور ممکنہ مقامات کا سفر کرنے سے گریز کریں جہاں اس طرح کے واقعات دیکھے گئے ہوں۔