Indian General Election 2024: لوک سبھا انتخابات کے بعد پاکستان کا پہلا دورہ کریں گے پی ایم مودی! پاکستانی میڈیا کا بڑا دعویٰ
پاکستانی یوٹیوبر شعیب چودھری نے پی ایم مودی کے پاکستان دورہ کے حوالے سے پاکستان کے مین اسٹریم میڈیا کے صحافیوں سے بھی بات کی۔ اس دوران پاکستانی صحافیوں کا کہنا تھا کہ یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ مودی صاحب پاکستان آنے والے ہیں، اس سے پاکستان کو بہت فائدہ ہوگا۔
Indian General Elections 2024: ‘‘میں بار بار کہتا ہوں کہ نریندر مودی جھوٹوں کے سردار ہیں’’، ملکارجن کھرگے نے وزیر اعظم پر وعدوں سے پیچھے ہٹنے کا لگایا الزام
ملک کی ترقی کا کریڈٹ کانگریس کو دیتے ہوئے کھرگے نے کہا، ’’(مودی) کہتے ہیں کہ کانگریس نے 70 سالوں میں کیا کیا، مودی جی، اگر ہم نے کچھ نہ کیا ہوتا تو آج جمہوریت میں آپ وزیر اعظم نہیں بن سکتے تھے۔‘‘
General Election 2024: ہمیں ستمبر 2025 تک نہیں کرنا پڑے گا انتظار….، اروند کیجریوال کے 75 سال والے بیان پر ششی تھرور کا ردعمل
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کل کہا تھا کہ "وزیر اعظم نریندر مودی اگلے سال ستمبر میں 75 سال کے ہو جائیں گے۔ 2014 میں نریندر مودی نے یہ اصول بنایا تھا کہ 75 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو ریٹائر کیا جائے گا۔
Lok Sabha Election Dates Anounced: ‘دشمنی جم کر کرو لیکن…’، الیکشن کمشنر لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرتے ہوئے بن گئے شاعر
لوک سبھا کی 543 سیٹوں کے لیے 7 مرحلوں میں ووٹنگ ہوگی اور انتخابی نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے کی ووٹنگ 19 اپریل کو ہوگی اور آخری مرحلے کی ووٹنگ یکم جون کو ہوگی۔
Lok Sabha Elections 2024: داغدار امیدواروں کی مشکلوں میں اضافہ، الیکشن کمیشن نے بنایا یہ سخت رول
الیکشن کمیشن کے مطابق عوام کو اپنے نمائندے کو جاننے کا پورا حق ہے۔ اس وجہ سے اگر کوئی ایسا شخص الیکشن لڑتا ہے جس کے خلاف فوجداری مقدمات درج ہیں تو اسے اپنے خلاف الزامات کے بارے میں مکمل معلومات دینی ہوتی ہیں۔
Lok Sabha Election: کپل سبل نے عام انتخابات2024 پر دیا بڑا بیان، کہا: اگر اپوزیشن متحد ہوکر لڑتی ہے تو پھر۔۔۔
راجیہ سبھا کے رکن کپل سبل نے کہا کہ 2024 میں یونائیٹڈ پروگریسو الائنس (یو پی اے-3) کی حکومت بننے کے بڑے امکانات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ تب ہوگا جب حزب اختلاف کی جماعتوں کے پاس ایک ایجنڈا ہو جو مقصد کے مشترکہ احساس کی عکاسی کرتا ہو۔