Bharat Express

Indian cricketer

بی سی سی آئی ہندوستانی ڈومیسٹک کرکٹروں کے لئے نیا منصوبہ لانے والی ہے۔ اب یہ کھلاڑی ایک ڈومیسٹک سیزن میں کروڑوں روپیوں کی کمائی کرسکتے ہیں اور ان کی تنخواہ بابراعظم سے بھی زیادہ رہ سکتی ہے۔

انڈر-19 ورلڈ کپ کے فائنل میں ٹیم انڈیا کو ہارملی۔ خطابی مقابلے میں آسٹریلیا 79 رنوں سے جیت گیا۔ ٹیم انڈیا ٹورنا منٹ میں ایک بھی میچ نہیں ہاری تھی، لیکن فائنل میں اس نے کئی ایسی غلطیاں کیں، جس کا خمیازہ اسے فائنل میں بھگتنا پڑا۔

سہواگ ایک اوپننگ بلے باز تھے اور پہلی ہی گیند سے حملہ کرنے کے لیے جانے جاتے تھے۔ کرکٹ میں کھلاڑی اکثر نئی گیند کو بار بار چھوڑ کر اس کو پرانی کرتے ہیں لیکن سہواگ اس بات کے لیے مشہور تھے کہ وہ گیند کو بار بار مار کر ہی پرانی کردیتے ہیں۔ اس کے علاوہ سابق بھارتی کھلاڑی کو گانے گانے کی بھی عادت تھی۔

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بشن سنگھ بیدی کی رحلت پر دنیائے کرکٹ نے غم کا اظہار کیا ہے۔ وہیں بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے کہا کہ ہم نے ایک آئیکن کو کھو دیا ہے۔

شکھر دھون نے عدالت میں دائر درخواست میں کہا تھا کہ ان کی بیوی عائشہ مکھرجی نے انہیں ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں دھون جوڑے کے بیٹے پر مستقل حقوق کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں دیا ہے۔