Bharat Express DD Free Dish

Indian Cricket Team

آئی سی سی کے مطابق پہلے مرحلے میں ٹکٹوں کی فروخت کے دوران ٹکٹوں کی سب سے کم قیمت 497 روپے کے لگ بھگ تھی۔ جبکہ زیادہ سے زیادہ قیمت 33,148 روپے (بغیر ٹیکس) رکھی گئی۔ بتایا گیا کہ اس کے علاوہ کوئی اضافی فیس نہیں لی گئی۔تاہم، ان ری سیل پلیٹ فارمز پر پیش کردہ VIP ٹکٹوں کی قیمتیں تقریباً 33.15 لاکھ روپے تھیں۔

ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 اس بار ویسٹ انڈیز اوریو ایس ایس کی مشترکہ میزبانی میں کھیلا جائے گا۔ جے شاہ نے 14 فروری کو کہا تھا کہ ٹیم انڈیا کی کمان روہت شرما کے پاس ہوگی۔ وہیں ورلڈ کپ 2024 کے لئے ٹیم انڈیا کا یہ اسکواڈ ہوسکتا ہے۔

ہاردک کو ٹورنامنٹ میں ریلائنس 1 کی کمانڈ کرتے دیکھا گیا تھا۔ بھارت پیٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں ہاردک نے بیٹنگ اور گیند بازی دونوں کیں۔

پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک ٹیم انڈیا کا اسکور 6 وکٹ پر 336 رن ہے۔ پہلا دن ٹیم انڈیا کے سلامی بلے باز یشسوی جیسوال کے نام رہا۔ انہوں نے 257 گیندوں پر 179 رن بناکر ناٹ آؤٹ لوٹے۔

ہندوستانی ٹیم کے لئے حیدرآباد کی ہار کا بدلہ لینا آسان نہیں ہونے والا ہے۔ دراصل، دوسرے ٹسٹ میں ٹیم انڈیا 4 بڑے کھلاڑیوں کے بغیر اترے گی۔

لمبے انتظار کے بعد سرفراز خان کی ٹیم انڈیا میں انٹری ہوگئی ہے۔ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹسٹ سے رویندرجڈیجہ اورکے ایل راہل باہرہوگئے ہیں۔ ایسے میں سرفرازخان کو ریپلیسمنٹ کے طورپرمنتخب کیا گیا ہے۔

ہندوستانی تیز گیند بازعرفان پٹھان نے کراچی ٹسٹ میں خطرناک گیند بازی کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف ہیٹ ٹرک لی تھی۔ حالانکہ ٹیم انڈیا یہ میچ نہیں جیت پائی تھی۔

وراٹ کوہلی نے ذاتی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے بی سی سی آئی سے انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز کے پہلے دو میچوں سے دستبردار ہونے کی درخواست کی ہے۔

ٹیم انڈیا کے تین بڑے اسٹار سوریہ کمار یادو، ہاردک پانڈیا اور محمد شامی ان دنوں ٹیم سے باہر ہیں۔ اس کے علاوہ شاردول ٹھاکر اور پرتھوی شا بھی زخمی ہیں۔

افغانستان کے خلاف کھیلی جا رہی ٹی-20 سیریز میں اکشرپٹیل کمال کی گیند بازی کر رہے ہیں۔ اکشرپٹیل کو دوسرے میچ میں پلیئرآف دی میچ کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔