IND vs BAN: بنگلہ دیش کے وہ گیند باز جنہوں نے انڈیا کے خلاف لئےسب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹ ، ٹیم انڈیا میں ظہیر خان ہیں نمبر ون
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے گیند باز کی بات کریں تو یہ شکیب الحسن ہیں جنہوں نے 69 ٹیسٹ میچوں میں 31.31 کی اوسط سے 242 وکٹیں حاصل کیں۔ تاہم شکیب اس وقت اپنے ٹیسٹ کیریئر کے بہترین مرحلے میں نہیں ہیں۔
‘محمد شمی اور سراج کی طرح تیز ہوگا’، اس گیند باز سے متعلق سوربھ گانگولی نے کردی بڑی پیشین گوئی
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سوربھ گانگولی نے تیزگیند بازآکاش دیپ کے بارے میں پیشین گوئی کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ محمد شمی اورمحمد سراج جیسا تیز ہوگا۔
Mohammad Shami Return Update:محمد شامی کی ٹیم انڈیا میں کب تک ہوسکتی ہے واپسی، جئے شاہ نے دیا جواب
اے این آئی کے ساتھ بات چیت کے دوران، بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ سے محمد شامی کی فٹنس اور ان کی واپسی سے متعلق سوال پوچھا گیا۔ انہوں نے کہا، "محمد شامی آسٹریلیا کے خلاف کھیلیں گے یا نہیں، یہ صرف ان کی فٹنس پر منحصر ہے، اس موضوع پر فیصلہ این سی اے کی رپورٹ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔
IND vs SL 2nd ODI: سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے میں 32 رنز سے میچ جیت لیا، ہندوستان کو شکست کا سامنا
روہت شرما کی کپتانی میں ہندوستانی ٹیم کو سری لنکا کے خلاف 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ میچ کولمبو کے آر میں کھیلا جائے گا۔ یہ پریماداسا اسٹیڈیم میں ہوا جسے سری لنکا نے 32 رنز سے جیت لیا۔ جبکہ پہلا میچ ٹائی ہوا …
ٹیم انڈیا کی جرسی میں ہوئی بڑی تبدیلی، وراٹ کوہلی-روہت شرما نے اس کے لئے کی تھی محنت
ہندوستان اورسری لنکا کے درمیان ٹی-20 سیریز کا آغاز 27 جولائی سے ہوگا۔ سیریزکے تینوں میچ پلے کیلے میں کھیلے جائیں گے۔ اس سیریز کے شروع ہونے سے پہلے ٹیم انڈیا کی جرسی میں ایک بڑی تبدیلی ہوئی ہے۔
Mohammed Shami Sania Mirza Marriag: محمد شامی کا غصہ عروج پر، ثانیہ مرزا سے شادی کی افواہوں پر توڑی خاموشی
ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے رواں سال پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کو طلاق دے دی تھی۔ جس کے بعد محمد شامی کے ساتھ ان کی شادی کی افواہیں پھیلنے لگیں تو ثانیہ کے والد کا بیان سامنے آیا تھا۔ ثانیہ کے والد نے ان تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دیا تھا۔
Mohammed Shami Return: میدان پر محمد شمی کی ہوئی واپسی، جانئے کس سیریز سے ٹیم انڈیا کے لئے ہوں گے دستیاب
ہندوستانی تیزگیند بازمحمد شمی کی میدان پرواپسی ہوچکی ہے اور انہوں نے نیٹس میں گیند بازی کرنا شروع کردیا ہے۔ انہوں نے 2023 ونڈے ورلڈ کپ فائنل کے طورپرآخری میچ کھیلا تھا۔
IND vs SL: سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز نہیں کھیلیں گے ہاردک پانڈیا، بی سی سی آئی کو دی اطلاع
ایک رپورٹ کے مطابق ہاردک پانڈیا نے بی سی سی آئی کو مطلع کیا ہے کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز نہیں کھیلیں گے۔
India vs Sri Lanka Revised Schedule: زمبابوے کے بعد ٹیم انڈیا اب کرے گی سری لنکا کا دورہ، پہلا میچ 27 جولائی کو؛ 12 دنوں میں ہوں گے 6 میچز
ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 27 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد دوسرا ٹی20 میچ اگلے دن یعنی 28 جولائی کو کھیلا جائے گا اور تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ 30 جولائی کو کھیلا جائے گا۔
Ind Vs Zim: ٹیم انڈیا نے زمبابوے کو 42 رنز سے دی شکست، سیریز پر 4-1 سے کیا قبضہ ، گل کی کپتانی میں ترنگا لہرایا
ہندوستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنائے جس کے جواب میں زمبابوے کی پوری ٹیم 18.3 اوورز میں 125 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔





