India Matters To World-Syed Akbaruddin: بھارت دنیا کے لیے اہمیت رکھتا ہے، ہمیں اپنے ردعمل میں زیادہ محتاط رہنا چاہیے: سید اکبر الدین
سید اکبرالدین نے کہا، "آج کا عام بھارتی خارجہ پالیسی سے ایسے نتائج چاہتا ہے جو اس کی زندگی پر براہ راست اثر ڈالیں۔ وہ بہتر روزگار، آسان سفری مواقع اور بیرون ملک سے رقم بھیجنے کے آسان طریقے چاہتے ہیں"۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ تبدیلی بھارت کے عالمی روابط میں بھی واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہے۔
CAA drive: 185 refugees get citizenship in Gujarat: گجرات میں شہریت ترمیمی قانون کے تحت 185 پاکستانی مہاجرین کو دی گئی ہندوستانی شہریت، حکومت نے فلاحی اسکیموں کے فوائد کی بھی یقین دہائی کرائی
راجکوٹ کی بھونا بین مہیشوری نے کہا کہ ’’میں نے پاکستان میں بہت تکلیفیں جھیلیں، لیکن آج میں فخر سے خود کو بھارتی کہتی ہوں۔‘‘
Indian citizenship to Bangladeshi woman: بنگلہ دیشی خاتون کو وزارت داخلہ نے دی شہریت، پہلگام حملے میں شوہر کی گئی تھی جان
آپ کو بتادیں کہ امریکہ کے فلوریڈا میں کام کرنے والے آئی ٹی ملازم بیتان ادھیکاری کو 22 اپریل کو پہلگام میں ان کی اہلیہ کے سامنے قتل کر دیا گیا تھا۔ بیتان ادھیکاری کے بوڑھے والدین سمیت ان کے اہل خانہ کولکاتہ کے پٹولی میں رہتے ہیں۔
Aadhaar, PAN and Ration Card will not prove citizenship: اب آدھار، پین اور راشن کارڈ سے ثابت نہیں ہوگی شہریت، صرف یہ دو دستاویزات تسلیم کیے جائیں گے
حکومت نے شہریت ثابت کرنے سے متعلق بڑا فیصلہ کیا ہے۔ اب صرف دو دستاویزات سے ہی شہریت ثابت کی جا سکے گی۔ اب آدھار، پین اور راشن کارڈ سے ثابت نہیں ہوگی شہریت
Citizenship granted under CAA in Assam: شہریت ترمیمی قانون کے تحت آسام میں دو افراد کو شہریت دی گئی، ریاستی پارلیمانی امور کے وزیر چندر موہن پٹواری نے اسمبلی میں اعداد و شمار پیش کیے
چندر موہن پٹواری نے اسمبلی کو یہ بھی بتایا کہ 39 درخواستوں میں سے 18 کی جانچ جاری ہے او ر بقیہ 19 درخواستیں مسترد کر دی گئیں ہیں، تاہم درخواست دہندگان شہریت کے لیے دوبارہ درخواست دے سکتے ہیں۔
HC Converts Swamy’s Petition into PIL: دہلی ہائی کورٹ نے راہل گاندھی کی ہندوستانی شہریت منسوخ کرنے کی درخواست کو پی آئی ایل میں کیا تبدیل
سبرامنیم سوامی نے وزارت داخلہ سے اس معاملے میں کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سوامی نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ راہل گاندھی برطانیہ کی رجسٹرڈ کمپنی بیک لوپس لمیٹڈ کے ڈائریکٹرز میں سے ایک ہیں۔
Akshay Kumar Indian Citizenship: اکشے کمار کو مل گئی ہندوستانی شہریت، کہا- ’دل اور سٹیزن شپ، دونوں ہندوستانی‘
Akshay Kumar Post: اکشے کمار نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کیا ہے، جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ انہیں ہندوستانی شہریت مل گئی ہے۔





