Vinesh Phogat’s emotional post on Operation Sindoor: ‘بھارت ماتا کی رکشا اور ہم سب کی سرکشا…’، آپریشن سندور پر ونیش پھوگاٹ کا جذباتی پوسٹ
بھارتی فوج کی حالیہ کارروائی کو پورا ملک سلام پیش کر رہا ہے۔ ریسلر اور کانگریس کی رکنِ اسمبلی ونیش پھوگاٹ نے اس پر جذباتی ردِعمل دیا ہے۔ ونیش نے 2024 کے ہریانہ اسمبلی انتخابات میں جولانا سیٹ سے کامیابی حاصل کی تھی۔
PM Modi Reaction on Operation Sindoor: پہلگام کا انتقام لینے کے بعد وزیراعظم مودی کا پہلا ردعمل، کہا- جیسی تیاری تھی، فوج نے ویسا ہی کیا
پاکستان میں دیر رات ہندوستان کی طرف سے کئے گئے ایئراسٹرائیک کووزیراعظم نریندرمودی نے ملک کے لئے فخرکا لمحہ قراردیا ہے۔ وزیراعظم مودی نے کابینہ کے سبھی اراکین ’آپریشن سندور‘ کی جانکاری دی ہے۔ کابینہ نے وزیراعظم مودی کی قیادت پر مکمل اعتماد ظاہرکیا ہے۔
Operation Sindoor: ’’آپریشن سندور‘‘ کے بعد ایکشن میں وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، جموں وکشمیر میں اٹھایا یہ بڑا قدم
جموں وکشمیرکے وزیراعلیٰ عمرعبداللہ آپریشن سندورکے بعد جموں وکشمیرمیں ایمرجنسی میٹنگ بلائی ہے۔ ممکنہ طورپریہ میٹنگ پاکستان سے متصل علاقوں میں موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے بلائی گئی ہے۔
Operation Sindoor: آپریشن سندور کی بریفنگ دینے والی لیفٹیننٹ کرنل صوفیہ قریشی، فوج کی کس کمانڈ کو دیکھتی ہیں
صوفیہ قریشی کا تعلق گجرات سے ہے۔ وہ 1981 میں گجرات کے وڈودرا میں پیدا ہوہیں۔ انہوں نے بائیو کیمسٹری میں پوسٹ گریجویشن کیا ہے۔ کئی رپورٹس میں کہا گیا کہ صوفیہ کے دادا بھی فوج میں تھے
Pakistan LOC firing India Target Civilians: ”آپریشن سندور“ سے بوکھلائے پاکستان نے ایل اوسی پرکردی فائرنگ، 7 ہندوستانی شہریوں کی موت، ہندوستانی فوج نے بھی دیا زبردست جواب
ہندوستان نے پاکستان پرایئراسٹرائیک کی۔ اسی کے بعد پاکستان بوکھلا گیا ہے اور اس نے عام ہندوستانی شہریوں کو نشانہ بنایا ہے۔ پڑوسی ملک کی طرف سے ایل اوسی پرفائرنگ کی گئی ہے، جس میں 7 افراد کی موت ہوگئی ہے۔
Who gives operation sindoor name: پاکستان کے خلاف آپریشن کا نام سندور رکھنے کی تجویز کس نے کی تھی پیش ،جانئے اس نام کے پیچھے کی اصل وجہ
معلومات کے مطابق، ہندوستانی فوج نے حملوں کے لیے مقامات کا انتخاب اس مقصد کے ساتھ کیا تھا کہ جیش محمد اور لشکر کی اعلیٰ قیادت کو ہندوستان میں دہشت گردانہ سرگرمیوں کی سرپرستی کرنے میں ان کے کردار کو نشانہ بنایا جائے۔
Owaisi on Operation Sindoor : اسد الدین اویسی کا آپریشن سندور پر بڑا بیان، کہا-پاکستان کو ایسا سبق سکھانا چاہیے کہ پھر کبھی دوسرا پہلگام نہ ہو
آپریشن سندور بھارتی فضائیہ، بحریہ اور فوج کا مشترکہ آپریشن تھا۔ ایک طرف آئی اے ایف کے لڑاکا طیاروں نے فضائی حملے کیے تو دوسری طرف فوج کی جانب سے میزائلوں کا بھی استعمال کیا گیا۔
Shehbaz Sharif On Operation Sindoor: ہندوستان نے پہلگام حملے کا لیا انتقام، پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف بوکھلا گئے، پھر دی دھمکی
جموں وکشمیر کے پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں 26 بے قصورسیاحوں کی موت کا انجام اب پاکستان بھگت رہا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ 5مقامات پرہندوستان نے حملہ کیا ہے۔
Operation Sindoor: ہندوستان کے ’آپریشن سندور‘ سے کانپ گیا پاکستان، لاہور میں ایمرجنسی، دہشت گردانہ ٹھکانوں کو ہندوستانی فوج نے کردیا تباہ
پہلگام کے انتقام کا آغاز ہوچکا ہے۔ ہندوستان نے دہشت گردی کے خلاف 'آپریشن سندور' کو لانچ کردیا ہے۔ ہندوستانی فضائیہ نے پاکستان کے 9 ٹھکانوں پرحملہ کرکے تباہ کردیا ہے۔ ہندوستان کے آپریشن پر دہشت گردوں کو پناہ دینے والے پاکستان کا بھی بیان سامنے آیا ہے۔
India-Pakistan Border: ہند-پاک سرحد پر پکڑا گیا پاکستانی ر ینجر، بی ایس ایف نے حراست میں لیا، جانئے پوری تفصیل
گزشتہ ماہ پاکستانی رینجرس نے بی ایس ایف کے ایک جوان کو پکڑا تھا۔ اب بی ایس ایف نے پاکستانی رینجرکو پکڑا ہے۔ یہ پاکستانی رینجر ہندوستانی سرحد میں داخل ہوگیا تھا۔





