Bharat Express DD Free Dish

IndiaAlliance

راشٹریہ جنتا دل نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے پارٹی مخالف سرگرمیاں انجام دینےوالے 27 لیڈروں  کو پارٹی سے باہر کر دیا ہے، جس میں ممبر  ان اسمبلی سمیت  چھوٹے لال رائے اور محمد کامران شامل ہیں۔

بہار اسمبلی انتخابات کے لیے عظیم اتحاد نے آج اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ عہدے کے امیدوار تیجسوی یادو نے اسے ’’تیجسوی عہد نامہ‘‘ قرار دیا۔

سیٹوں کی تقسیم سے متعلق عظیم اتحاد کے اندر جاری کشمکش کے درمیان مکیش ساہنی نے اپنے امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کر دی ہے۔

سابق رکن پارلیمنٹ سورج بھان سنگھ نے آر ایل جے پی چھوڑ کر آر جے ڈی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ ان کی اہلیہ وینا دیوی کو موکاما سے امیدوار بنائے جانے کی بات ہو رہی ہے۔ جے ڈی یو نے اننت سنگھ کو ٹکٹ دیا ہے، جس سے اس سیٹ پر مضبوط امیدواروں کے درمیان مقابلہ طے ہو گیا ہے۔

اسمبلی انتخابات 2025 میں کشن گنج کی بہادرگنج نشست پر سیاسی مقابلہ دلچسپ ہو گیا ہے۔

بہار انتخابات سے متعلق تمام پارٹیاں سیٹوں کی تقسیم پر بات چیت میں مصروف ہیں۔ اسی دوران عظیم اتحاد نے پٹنا کی دِگھا اسمبلی سیٹ سے امیدوار اتار دیا ہے، جس سے سیاسی ماحول گرما گیا ہے۔

سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ ملک کی بیشتر ریاستوں میں گزشتہ عام انتخابات کے مقابلے این ڈی اے کو خبر لکھنے تک کوئی برتری نہیں ملی تھی۔ ایسے میں سیاسی حلقوں میں اس بات کا چرچا ہو رہا تھا کہ گزشتہ انتخابات میں کئی ریاستوں میں کلین سویپ کرنے والی بی جے پی کو اس لوک سبھا انتخابات میں کچھ ریاستوں میں بڑا دھوکاملا ہے۔