India vs Namibia Match Result: ہندوستان نے ٹی-20 ورلڈ کپ کی سب سے بڑی جیت درج کرکے رقم کی تاریخ، ایشان-ہاردک کے طوفان کے بعد گیند باز چمکے، نامیبیا کو ہرایا
ہندوستان نے نامیبیا کو93 رنوں سے ہرایا۔ یہ رنوں کے لحاظ سے ہندوستان کی ٹی-20 ورلڈ کپ میں سب سے بڑی جیت ہے۔ اس سے پہلے ٹیم انڈیا کی ورلڈ کپ میں سب سے بڑی جیت 90 رنوں کی تھی۔ ہندوستان نے 2012 ورلڈ کپ میں انگلینڈ کو 90 رنوں سے ہرایا تھا۔ ٹی-20 ورلڈ کپ میں انگلینڈ کو 90 رنوں سے ہرایا تھا۔





