اشون تیسرے ٹسٹ سے باہر، راج کوٹ ٹسٹ چھوڑ کر گھر لوٹے، ٹیم انڈیا کو لگا بڑا جھٹکا
ہندوستانی اسٹاراسپنر آراشون کو بیچ میں ہی اپنے گھر لوٹنا پڑا ہے۔ یعنی تیسرے دن جب ہندوستانی ٹیم میدان پراترے گی، تب اسے بغیر روی چندرن اشون کے کھیلنا ہوگا جو اس میچ کے بیچ میں ایک بڑا جھٹکا ہے۔
روہت شرما کا راج کوٹ میں جلوہ، انگلینڈ کے خلاف لگائی شاندار سنچری، سوربھ گانگولی کو پیچھے چھوڑا
روہت شرما نے راج کوٹ کے میدان پر اپنی 11ویں ٹسٹ سنچری کی اسکرپٹ لکھی ہے۔ یہ انگلینڈ کے خلاف ان کے بلے سے نکلی تیسری ٹسٹ سنچری ہے۔
IND vs ENG:راجکوٹ ٹیسٹ سے ایک روز قبل انگلینڈ کی پلیئنگ الیون کا اعلان، ڈیبیو کے بعد باہر ہوئے یہ کھلاڑی
ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ جمعرات کو راجکوٹ میں کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ کی ٹیم نے اس میچ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان ایک روز قبل کر دیا ہے۔
IND vs ENG: راجکوٹ ٹسٹ سے قبل دیکھئے ٹیم انڈیا کا ممکنہ اسکواڈ ،ان کھلاڑیوں کے ساتھ اتر سکتی ہے ٹیم انڈیا
بی سی سی آئی نے سیریز کے آغاز سے قبل دو ٹیسٹ کے لیے ٹیم کا اعلان کیا تھا۔ ان میچوں میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کے بعد دیگر میچوں کے لیے ٹیم کا اعلان کیا جانا تھا۔
INDIA vs ENGLAND 2nd Test: دوسرے ٹسٹ میں ہندوستان نے انگلینڈ کو 106 رنوں سے ہرایا، بمراہ اور جیسوال بنے ہیرو
ہندوستان نے وشاکھا پٹنم میں کھیلے گئے دوسرے ٹسٹ میں انگلینڈ کو 106 رنوں سے ہرا دیا۔ اس جیت کے ساتھ ہندوستان نے سیریز میں 1-1 سے برابری کرلی۔
India vs England 2nd Test: ہندوستان کی پہلی اننگ 396 رن پر سمٹی، یشسوی جیسوال نے بنائی ڈبل سنچری
ہندوستان کی پہلی اننگز میں اوپنر یشسوی جیسوال نے 209 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ کپتان روہت شرما 14 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ نوجوان بلے باز شبمن گل دوسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز رہے۔
India vs England: روہت شرما سمیت ٹاپ آرڈر نے کیا مایوس، یشسوی جیسوال نے انگلینڈ کے گیند بازوں کی جم کر کی دھنائی
پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک ٹیم انڈیا کا اسکور 6 وکٹ پر 336 رن ہے۔ پہلا دن ٹیم انڈیا کے سلامی بلے باز یشسوی جیسوال کے نام رہا۔ انہوں نے 257 گیندوں پر 179 رن بناکر ناٹ آؤٹ لوٹے۔
India vs England 2nd Test Playing 11:رویندر جڈیجہ-کے ایل راہل کی جگہ کس کھلاڑی کو ملے گی انٹری؟ دیکھئے ٹیم انڈیا کے ممکنہ پلیئنگ الیون
حیدرآباد میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرنے والے کے ایل راہل اور رویندر جڈیجہ اس میچ میں نہیں کھیل پائیں گے۔ ایسے میں پلیئنگ الیون میں ان کی جگہ کس کو موقع ملے گا؟
ND vs ENG:دوسرے ٹیسٹ میچ سے پہلے رجت پاٹیدار کا انٹرویو، کیا وہ ہندوستان کے لیے کریں گے ڈیبیو ؟
دوسرے ٹیسٹ میچ میں ہندوستانی ٹیم کے پلیئنگ الیون میں تبدیلیاں دیکھی جا سکتی ہیں۔ رجت پاٹیدار اور سرفراز خان ہندوستان کے لیے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔
IND vs ENG: وشاکھاپٹنم ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کے پلیئنگ 11 کا اعلان، یہ نوجوان کھلاڑی کریں گے ڈیبیو
انگلینڈ نے دوسرے میچ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ انگلش ٹیم نے اپنی پلیئنگ الیون میں دو تبدیلیاں کی ہیں۔





