India vs South Africa T20: ٹیم انڈیا کا دھماکہ: ہاردک کی طوفانی واپسی، جنوبی افریقہ 74 پر آل آؤٹ
بھارت نے کٹک میں کھیلے گئے پہلے ٹی20 میچ میں جنوبی افریقہ کو 101 رنز سے شکست دی۔ ہاردک پانڈیا نے انجری سے واپسی کرتے ہوئے 28 گیندوں پر 59 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔ گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کے باعث افریقی ٹیم صرف 74 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔
Indian fielders called African captain dwarf: بھارتی فیلڈرز نے افریقی کپتان کو کہا تھا بونا، باووما نے دکھایا بڑا کھیل
کلکتہ ٹیسٹ کے دوران جنوبی افریقہ کی اننگز کے 13ویں اوور کی آخری گیند پر جب اسکور 62/2 تھا اور ڈی آر ایس لیا جا رہا تھا، اس دوران رشبھ پنت اور جسپریت بمراہ اسٹمپ مائیک پر باووما کے قد کے بارے میں بونا ہی ہے کہتے ہوئے سنے گئے۔
Temba Bavuma wins the toss in Kolkata: ایڈن گارڈنز میں تاریخی ٹیسٹ کا آغاز، ٹمبا باووما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا کیا فیصلہ، بھارت کرے گا گیندبازی
ایڈن گارڈنز میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان اب تک 3 ٹیسٹ میچ کھیلے گئے ہیں جن میں سے 2 بھارت نے جیتے جبکہ 1 جنوبی افریقہ کے نام رہا۔ مجموعی طور پر دونوں ٹیموں کے درمیان 44 ٹیسٹ میچ ہو چکے ہیں جن میں 16 بھارت نے اور 18 جنوبی افریقہ نے جیتے جبکہ 10 میچ ڈرا پر ختم ہوئے۔




