PM Modi Sends Clear Message to US: پی ایم مودی نے لال قلعے سے امریکی ٹیرف پر دیا واضح پیغام، کہا-بھارت اپنے کسانوں کے مفادات کی ہر قیمت پر کرے گا حفاظت
وزیرِاعظم مودی نے اس بات پر فخر کا اظہار کیا کہ بھارت آج دودھ، دال اور جوٹ کی پیداوار میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہے، جب کہ چاول، گندم، کپاس، پھل اور سبزیاں پیدا کرنے میں دوسرا مقام رکھتا ہے۔
India-US Trade Deal: انڈیا-امریکہ منی ٹریڈ ڈیل پر بھارت نے کھینچ دی لکیر، کہا: چاول، ڈیری اور گندم پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
اس منی ٹریڈ ڈیل میں بھارت نے امریکہ کو بھی کچھ رعایتیں دینے کی پیشکش کی ہے، جن میں زرعی مصنوعات نمایاں ہیں۔ بھارت نے پیکان نٹس اور بلیوبیری جیسی امریکی مصنوعات پر ٹیرف کم کرنے کی پیشکش کی ہے۔
India-US Trade Talks: امریکہ ساتھ تجارتی مذاکرات اہم مرحلے میں داخل، ہندوستان نے زرعی مصنوعات پر رعایت کے حوالے سے اپنا رکھا ہے سخت موقف
دونوں فریق 26 فیصد باہمی ٹیرف کے مکمل نفاذ کے لیے 9 جولائی کی آخری تاریخ سے پہلے ایک معاہدہ کرنے کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔





