Marco Rubio Meets PM Modi: امریکی وزیر خارجہ روبیو کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات، سکیورٹی، تجارت اور اسٹریٹجک شراکت داری پر اہم گفتگو، وائٹ ہاؤس آنے کی دعوت
نئی دہلی میں امریکہ اور بھارت کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے مقصد سے ایک اہم سفارتی ملاقات اس وقت دیکھنے میں آئی جب امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وزیر اعظم مودی کو مستقبل میں وائٹ ہاؤس کے دورے کی باضابطہ دعوت بھی دی گئی۔
US-India Trade Talks: امریکہ کے ساتھ تجارتی مذاکرات میں ہو رہی ہے مثبت پیش رفت: پیوش گوئل
وزارت تجارت کے مطابق 16 ستمبر کو امریکی وفد نے بھارت کا دورہ کیا، جس کی قیادت برنڈن لنچ نے کی۔ دونوں ممالک کے درمیان تجارت، خاص طور پر مجوزہ معاہدے پر مفصل بات چیت ہوئی۔
Reciprocal tariffs: شروع ہورہی ہے جوابی ٹیرف کی جنگ،ہندوستان کا ہوسکتا ہے بڑا نقصان،مودی سرکار کو مشکل میں ڈال دیاوائٹ ہاوس کا یہ بیان
امریکہ کے اس اعلان نے دیگر ممالک کو بھی پریشانی میں ڈال دیا ہے۔ چین نے پہلے ہی امریکی زرعی مصنوعات جیسے سویا بینز پر 10 سے 15 فیصد جوابی ٹیرف عائد کر دیے ہیں، جبکہ یورپی یونین نے امریکی سٹیل اور ایلومینیم کے ٹیرف کے جواب میں اپنے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔
Welcome to White House Mr Prime Minister: وائٹ ہاوس پہنچے وزیراعظم نریندر مودی، جوبائیڈن نے کیا پرتپاک استقبال
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ امریکہ اور ہندوستان کے درمیان تعلقات 21 ویں صدی میں سب سے زیادہ مضبوط تعلقات میں سے ایک ہیں۔ وزیر اعظم مودی کا وائٹ ہاؤس میں واپسی کا ہم خیرمقدم کرتے ہیں ۔ مجھے یہ اعزاز حاصل ہے کہ میں یہاں سرکاری دورے پروزیراعظم نریندر مودی کی میزبانی کرنے والا پہلا فرد ہوں۔





