India UK firm up ambitious Technology Security Initiative: ٹکنالوجی سیکورٹی کے میدان میں ہندوستان اور برطانیہ کے مابین اہم پیش رفت،برطانوی وزیرخارجہ کا بھارت دورہ جاری
برطانوی سکریٹری خارجہ نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی جنہوں نے کہا کہ ہندوستان برطانیہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو بلند کرنے کے لئے پرعزم ہے اور باہمی طور پر فائدہ مند آزاد تجارتی معاہدہ طے کرنے کی خواہش کا خیرمقدم کرتا ہے۔
Rajnath Singh to visit U.K., the first by a Defence Minister in 22 years: راجناتھ سنگھ برطانیہ کا کریں گے دورہ،22 برسوں بعد وزارتی سطح کا ہورہا ہے دورہ
راجناتھ سنگھ کی برطانیہ کے وزیر دفاع شیپس کے ساتھ بات چیت زیادہ تر اہم ٹیکنالوجی کے اشتراک اور دو طرفہ صنعتی دفاعی تعاون کو بڑھانے پر مرکوز ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ توقع ہے کہ دونوں فریق لڑاکا طیاروں اور دیگر فوجی پلیٹ فارمز کی مشترکہ ترقی میں تعاون پر تبادلہ خیال کریں گے۔
Jaishankar, UK Minister discuss FTA, Indo-Pacific: برطانیہ کے وزیرمملکت لارڈ طارق احمد کا بھارت دورہ، وزیرخارجہ ایس جئے شنکر کے ساتھ خاص ملاقات
مرکزی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پیر کو برطانیہ کے خارجہ، دولت مشترکہ اور ترقیاتی امور کے وزیر مملکت لارڈ طارق احمد کے ساتھ میٹنگ کی اور آزاد تجارتی معاہدے، ہند-بحرالکاہل اور جی 20 سمیت متعدد مسائل پر تبادلہ خیال کیا