India, Russia hold bilateral talks in Moscow: ہندوستان اور روس کے مابین آئندہ چار سالوں کیلئے سفارتی مشاورتی دستاویزات پر دستخط
دستخط شدہ سفارتی مشاورت کے ایک حصے کے طور پر، لاوروف نے کہا کہ دونوں ممالک نے ایک بین الاقوامی نارتھ ساؤتھ ٹرانسپورٹ کوریڈور، اور سرمایہ کاری کے باہمی تحفظ کے لیے قانونی فریم ورک پر تعاون کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
India Russia Deal: روس اور بھارت کے درمیان وہ کون سی ڈیل ہے جس سے بڑھ گئی امریکہ کی پریشانی، جانیں کیسے ملی کامیابی؟
پولیٹیکو کے مطابق، تجزیاتی فرم Kpler کے مرتب کردہ اعداد و شمار کے مطابق، بھارت ستمبر 2023 تک نصف بلین بیرل سے زیادہ خام تیل خرید چکا ہے، جو جنگ سے ایک سال پہلے، 2021 کے مقابلے میں تقریباً دس گنا زیادہ ہے۔