Bharat Express DD Free Dish

India-Pak Ceasefire

آج نئی انکم ٹیکس بل پر بنی کمیٹی لوک سبھا میں رپورٹ پیش کرے گی۔ چھ دہائی پرانے انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کی جگہ نیا بل لایا جائے گا۔ 13 اور 14 اگست کو پارلیمنٹ کی کارروائی نہیں ہوگی، یوم آزادی کی تقریبات منعقد ہوں گی۔

ہم نے دشمنوں کو مٹی میں ملانے کا  کام کیا۔ گزشتہ اتوار 18 مئی کو آپریشن سندور سے متعلق ایک ویڈیو بھی شیئر کی گئی،

شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ 'آج ہر طرف یہ بحث ہے کہ پاکستانی فوج نے بھارت کو کیا جواب دیا، ہماری فوج نے پٹھانکوٹ، ادھم پور اور دیگر کئی مقامات پر حملے کیے اور دشمنوں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملی'۔

ہندوستان کے کئی ماہرین کا خیال ہے کہ امریکہ کا یہ قدم اس کی دوہری پالیسی کو بے نقاب کرتا ہے۔ ایک طرف وہ ہندوستان کو QUAD جیسے فورمز پر اسٹریٹجک پارٹنر کہتا ہے اور دوسری طرف پاکستان کی حمایت کرنے والے ملک کو اسلحہ فراہم کرتا ہے۔

ڈونالڈ ٹرمپ کے بیان پر میڈیا کے سوالوں  کا جواب دیتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے واضح کیا تھاکہ 'پاکستان کے ساتھ سیز فائر معاہدے کے دوران ہندوستانی اور امریکی قیادت رابطے میں تھی، لیکن تجارت پر کوئی بات نہیں ہوئی۔

اسد الدین اویسی نے کہا کہ سیاسی فیصلوں کے لیے کسی سفارت کار کو مورد الزام ٹھہرانا غلط ہے۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ 10 مئی کو پاکستان کے ڈی جی ایم او نے بھارت  کے ڈی جی ایم او کو فون کرکے جنگ بندی کی پیشکش کی تھی۔

وانگ یی نے واضح کیا کہ دیرپا جنگ بندی نہ صرف ہندوستان اور پاکستان دونوں کے مفاد میں ہے بلکہ جنوبی ایشیا میں امن اور استحکام کے لیے بھی ضروری ہے۔ یہ بین الاقوامی برادری کی مشترکہ توقعات پر بھی پورا اترتا ہے۔