Bharat Express

India Nuclear Programme

ہندوستانی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ "ہندوستان اور پاکستان نے آج نئی دہلی اور اسلام آباد میں ایک ساتھ سفارتی ذرائع کے ذریعے جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرست کا تبادلہ کیاہے۔ یہ ہندوستان اورپاکستان کے درمیان جوہری تنصیبات پر حملوں کو روکنے کے لیے کیے گئے معاہدے کے تحت کیا گیا ہے۔"

1990 کی دہائی کے وسط تک، چین پہلے ہی 45 جوہری تجربات کر چکا ہے، معمولی ترسیلی نظام تیار کر چکا ہے، جس میں پہلی نسل کے جوہری میزائل لے جانے والی آبدوزیں بھی شامل ہیں۔