Bharat Express DD Free Dish

India Maldives Relations

بھارت آج 15 اگست 2026 کو اپنی آزادی کی 80ویں سالگرہ منا رہا ہے۔ اس موقع پر ملک بھر میں یومِ آزادی کی تقریبات جوش و خروش کے ساتھ منعقد کی جارہی ہیں۔ دوسری جانب دنیا کے کئی ممالک کے سربراہان اور اہم لیڈروں نے بھی بھارت کو یومِ آزادی کی مبارکباد پیش کی اور ملک کی ترقی و کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ششی تھرور کے مطابق بھارت نے اس نازک وقت میں کسی سیاسی اختلاف کو اہمیت دیے بغیر فوری طور پر لاکھوں لیٹر پینے کا پانی مالدیپ بھیجا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے اس امداد کے بدلے کوئی شرط عائد نہیں کی اور یہی وہ طرز عمل ہے جو حقیقی اعتماد پیدا کرتا ہے۔ ان کے مطابق ممالک کے درمیان تعلقات صرف سفارتی بیانات سے نہیں بلکہ عملی تعاون سے مضبوط ہوتے ہیں۔

ہندوستان-مالدیپ تعلقات میں نئے باب کا آغاز, وزیراعظم مودی کے مالدیپ دورے میں 4800 کروڑ کی مدد اور آزاد تجارت معاہدے پر رضامندی ہونے سے چین نے ظاہر کی ناراضگی

پی ایم مودی نے خطے میں بھارت کی بڑھتی ہوئی قیادت اور "گلوبل ساؤتھ" کے لیے اپنے وژن پر بات کی، جس میں مالدیپ جیسے اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور فوجی تعاون مزید بڑھے گا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے آج مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معزو سے مالے میں صدر دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات سے قبل صدر معزو نے وزیراعظم کا استقبال کیا اور ریپبلک اسکوائر پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس ملاقات میں گرمجوشی اور دونوں ممالک کے درمیان گہری دوستی کا اعادہ کیا گیا۔

صدر محمد معزونے تقریب میں خطاب کرتے ہوئے ہندوستان کے تعاون سے جاری منصوبوں کی تعریف کی، خاص طور پر گریٹر مالے کنیکٹیویٹی پروجیکٹ کا حوالہ دیتے ہوئے اسے دونوں ملکوں کی پائیدار شراکت داری کی علامت قرار دیا۔

وزیراعظم نریندر مودی کا یہ تاریخی دورہ ان کی تیسری مدت اقتدار کے بعد مالدیپ کا پہلا دورہ ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر ہو رہا ہے۔ یہ دورہ نہ صرف سفارتی تعلقات کی ایک مضبوط بنیاد کو ظاہر کرتا ہے بلکہ خطے میں بھارت کی نرم طاقت اور ہمسایہ دوستی کی مثال بھی پیش کرتا ہے۔

بیان میں یہ بتایا گیا کہ ہندوستان نے ضرورت کے وقت مالدیپ کی مدد کی ہے اور اس ٹریژری بل کی سبسکرپشن کے ساتھ ساتھ ہندوستانی حکومت نے اس سال کے شروع میں مالدیپ کو ضروری اشیاء کی برآمد کے لیے خصوصی کوٹہ بڑھانے کا بھی فیصلہ کیا تھا۔

صدر دروپدی مرمو نے معیزو کا ہندوستان پہنچنے پر خیرمقدم کیا، موئزو نے پی ایم مودی سمیت کئی لیڈروں کا استقبال کیا۔ Muizzu کا بڑا بیان انہوں نے ٹائمس آف انڈیا کو ایک انٹرویو میں کہا، "مالدیپ کبھی بھی ایسا کچھ نہیں کرے گا جس سے ہندوستان کی سلامتی کو نقصان پہنچے۔