PM Modi Address India-Japan Joint Economic Forum: بھارت-جاپان مشترکہ اقتصادی فورم: وزیر اعظم مودی نے ’جاپان بزنس ویک‘ کا کیا اعلان
وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت-جاپان مشترکہ اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے بھارت کی 7.7 فیصد جی ڈی پی نمو کا ذکر کیا اور ہریانہ کے کھرکھودہ میں ماروتی سوزوکی کے نئے مینوفیکچرنگ پلانٹ کے افتتاح کو دونوں ممالک کے مضبوط صنعتی اور اقتصادی تعاون کی اہم مثال قرار دیا۔
Japan-India Annual Summit: جاپانی کمپنیوں کی جانب سے بھارت میں 12.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان، بھارت- جاپان اقتصادی تعاون کو نئی رفتار
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے نئی دہلی کے حیدرآباد ہاؤس میں سانے تاکائچی کا خیرمقدم کیا، جہاں دونوں لیڈروں کے درمیان دوطرفہ مذاکرات ہوئے۔ ملاقات سے قبل دونوں رہنماؤں نے گرمجوشی سے ایک دوسرے کا استقبال کیا، جبکہ سانے تاکائچی نے بھارت اور جاپان کے قومی پرچموں کے سامنے سر جھکا کر احترام کا اظہار بھی کیا۔
Japanese PM Sanae Takaichi Arrives: جاپانی وزیر اعظم سانے تاکائیچی کا پہلا دورۂ بھارت، وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا پُرتپاک استقبال
جاپان کی وزیر اعظم سانے تاکائیچی اپنے پہلے تین روزہ تاریخی دورے پر نئی دہلی پہنچ گئیں، جہاں وزیر اعظم نریندر مودی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ دونوں لیڈر 16ویں بھارت-جاپان سالانہ سربراہی اجلاس کے دوران دوطرفہ تعلقات، دفاع، تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی اور علاقائی و عالمی امور سمیت متعدد اہم موضوعات پر تبادلۂ خیال کریں گے۔
Prime Minister Narendra Modi’s visit to Japan: وزیر اعظم مودی کا جاپان دورہ — متعدد اہم معاہدوں اور نتائج کی توقع، 15ویں ہند-جاپان سالانہ سربراہی اجلاس میں تعلقات کو اگلی دہائی کے لیے نئی رفتار ملنے کا امکان
یہ سربراہی اجلاس اسٹریٹجک تعلقات کا جائزہ لینے اور آئندہ دہائی کے لیے ایک نیا روڈ میپ تیار کرنے کا بہترین موقع ہے، جس سے ہند-جاپان تعلقات ایک بلند ترین سطح پر پہنچ سکیں گے۔





