PM Modi Invites Israeli Firms To India: وزیر اعظم مودی نے اسرائیلی کمپنیوں کو بھارت میں سرمایہ کاری اور مینوفیکچرنگ کے لیے دی دعوت
وزیر اعظم مودی نے اپنے اسرائیل دورے کے دوران اسرائیلی کمپنیوں کو بھارت میں سرمایہ کاری بڑھانے، مینوفیکچرنگ یونٹس قائم کرنے اور جدید ٹیکنالوجی شراکت داری کو فروغ دینے کی باضابطہ دعوت دی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت عالمی سرمایہ کاری اور تکنیکی تعاون کے لیے ایک تیزی سے ابھرتی ہوئی منڈی بن چکا ہے اور اسرائیلی صنعتوں کے لیے بے شمار مواقع موجود ہیں۔
Israeli Lawmakers Line Up To Meet PM Modi: اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ سے تاریخی خطاب کے بعد ارکان پارلیمنٹ کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات اور سیلفی لینے کے لیے مچی ہوڑ
وزیر اعظم مودی کے اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ سے تاریخی خطاب کے بعد ایک غیر معمولی منظر دیکھنے میں آیا، جب اسرائیلی ارکان پارلیمنٹ ان سے ملاقات اور یادگاری سیلفی لینے کے لیے قطاروں میں کھڑے ہو گئے۔ وزیر اعظم مودی کے خطاب کے فوراً بعد پیش آنے والا یہ لمحہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگیا۔
PM Modi-Netanyahu To Sign Key MoUs Today: بھارت۔اسرائیل کے درمیان آئرن ڈوم دفاعی معاہدہ طے ہونے کے قریب، خطے میں طاقت کا توازن بدلنے کے آثار
بھارت اور اسرائیل کے درمیان جدید فضائی دفاعی نظام آئرن ڈوم کی خرید اور ٹیکنالوجی شراکت داری سے متعلق اہم دفاعی معاہدہ حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم مودی اور وزیر اعظم نتن یاہو کے درمیان ہونے والی اعلیٰ سطحی ملاقات میں اس دفاعی سمجھوتے پر بڑی پیش رفت متوقع ہے، جسے بھارت کی قومی سلامتی کے لیے تاریخی قدم قرار دیا جا رہا ہے۔
Speaker Of The Knesset Medal: اسرائیل کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازے جانے پر وزیر اعظم مودی نے کہا، ’’یہ بھارت۔اسرائیل دوستی کے نام‘‘
وزیر اعظم مودی کو اپنے حالیہ دورۂ اسرائیل کے دوران وہاں کے اعلیٰ ترین پارلیمانی اعزاز ’’اسپیکر آف دی کنیسٹ میڈل‘‘ سے نوازا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے اس اعزاز کو ذاتی کامیابی قرار دینے کے بجائے بھارت اور اسرائیل کے درمیان مضبوط دوستی کے نام منسوب کیا۔
Israeli PM Netanyahu Wears Traditional Indian Attire: سرکاری عشائیہ کے دوران اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کا انڈین لک، وزیر اعظم مودی سمیت سبھی کو چونکایا
وزیر اعظم مودی اپنے دو روزہ سرکاری دورے پر اسرائیل میں موجود ہیں، جہاں اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو اور ان کی اہلیہ سارہ نتن یاہو نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس دورے کی ایک یادگار جھلک اس وقت سامنے آئی جب نتن یاہو نے وزیر اعظم مودی کے اعزاز میں منعقدہ سرکاری عشائیے کے دوران روایتی بھارتی لباس پہن کر سب کو حیران کر دیا۔
PM Modi Israel Visit: دہشت گردی، تجارت اور امن پر وزیر اعظم مودی کا تاریخی خطاب، اسرائیلی پارلیمنٹ سے دنیا کو دیے 10 اہم پیغام
وزیر اعظم مودی نے اپنے دورۂ اسرائیل کے دوران اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ سے ایک اہم اور تاریخی خطاب کرتے ہوئے دہشت گردی، عالمی امن، تجارت، اختراع اور مشرقِ وسطیٰ میں استحکام کے حوالے سے دنیا کو 10 بڑے پیغامات دیے۔ ان کے خطاب کو بھارت۔اسرائیل تعلقات کے نئے دور کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔
PM Modi Israel Visit: بھارت۔اسرائیل کے درمیان مضبوط سنیما تعلقات، نتن یاہو نے کہا- اسرائیل کو بالی ووڈ بے حد پسند
وزیر اعظم مودی اپنے دو روزہ سرکاری دورے پر اسرائیل پہنچے، جہاں اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے پرتپاک انداز میں ان کا استقبال کیا۔ استقبالی تقریب کے دوران نتن یاہو نے خوشگوار انداز میں کہا کہ اگر بھارت اور اسرائیل کی دوستی پر کوئی بالی ووڈ فلم بنائی جائے تو وہ یقیناً سپر ہٹ ثابت ہوگی۔
Speaker Of The Knesset Medal: اسرائیلی پارلیمنٹ نے وزیراعظم نریندر مودی کو سب سے بڑے پارلیمانی اعزاز ’’اسپیکر آف دی کنیست میڈل‘‘ سے نوازا
سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ کنیست کی تاریخ میں اس نوعیت کے اعزازات نہایت کم دیے گئے ہیں۔ وزیراعظم نریندر مودی کو اعلیٰ ترین تمغہ عطا کر کے اسرائیل نے مضبوط ہوتی ہوئی اسٹریٹجک شراکت داری کو باضابطہ طور پر تسلیم کیا ہے۔
PM Modi signs Knesset guestbook: وزیراعظم نریندر مودی نے تاریخی خطاب سے قبل کنیست کے گیسٹ بُک میں کیے دستخط
وزیراعظم مودی کا یہ دورہ ہندوستان اور اسرائیل کے درمیان مضبوط اور ہمہ جہت اسٹریٹجک شراکت داری کی عکاسی کرتا ہے، جو سفارتی، تکنیکی اور ثقافتی میدانوں میں تیزی سے فروغ پا رہی ہے۔
PM Modi in Knesset: وزیراعظم نریندر مودی کا کنیست سے خطاب، کہا:’’میری پیدائش اسی دن ہوئی جب ہندوستان نے اسرائیل کو تسلیم کیا‘‘
وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے کنیست میں خطاب سے پہلے وزیراعظم مودی کا خیرمقدم کرتے ہوئے انہیں اسرائیل کا عظیم دوست اور عالمی سطح کا قائد قرار دیا۔





