Bharat Express

India Independence Day

جماعت اسلامی ہند دہلی زون کے امیر (صدر) محمد سلیم اللہ خان نے اپنے افتتاحی خطاب میں کہا کہ ہم نے آج کے سیمینار سے پہلے فیصلہ کیا ہے کہ ہم ہندوستانی تاریخ پر ایک طویل المدتی پروجیکٹ شروع کریں گے۔

ہمارا پڑوسی ملک پاکستان آج 78ویں یوم آزادی منارہا ہے ، حالانکہ ہندوستان اور پاکستان دونوں ملک ایک ہی دن آزاد ہوا اور قانونی طور پر دونوں ملک کو 15 اگست کو برطانوی سامراج سے آزادی ملی ،لیکن اس کے باوجود پاکستان نے اپنی یوم آزادی  کیلئے 14 اگست کی تاریخ منتخب کی۔

ماؤنٹ بیٹن کی تحریک پر، ہندوستانی آزادی کا بل 4 جولائی 1947 کو برطانوی ہاؤس آف کامنز میں پیش کیا گیا اور وہ  پندرہ دن کے اندر پاس ہو گیا۔ اس ایکٹ نے ہندوستان میں برطانوی راج کے خاتمے اور 15 اگست 1947 کو ہندوستان اور پاکستان کےقیام  کو قانونی جامہ پہنایا۔

لیفٹیننٹ گورنر کی اجازت کے بعد دہلی کے وزیر کیلاش گہلوت چھترسال اسٹیڈیم میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کریں گے۔ کیلاش گہلوت دہلی کے وزیر ٹرانسپورٹ ہیں۔