Ayushman Bharat: وزیراعظم نریندر مودی نے بنگال کے لوگوں کے لیے ’’آیوشمان بھارت‘‘ کی منظوری پر کیا خوشی کا اظہار
سویندو ادھیکاری نے کہا کہ بھارتیہ نیائے سنہتا کے نفاذ اور درست نمائندگی کو یقینی بنانے کے لیے مردم شماری کی منظوری بھی دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ کے مطابق پی ایم وشوکرما یوجنا، پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا اور پی ایم اجولا یوجنا جیسی مرکزی اسکیموں کے نفاذ کی راہ بھی صاف کر دی گئی ہے۔
American Woman Praises Affordable Indian Healthcare: انڈین ہیلتھ کیئر کی سستی خدمات کی امریکی خاتون نے کی تعریف، صرف 50 روپے میں ہوا انگوٹھے کے زخم کا علاج
بھارت میں مقیم ایک امریکی خاتون نے صرف 50 روپے میں طبی علاج حاصل کرنے کے اپنے تجربے کو شیئر کرنے کے بعد آن لائن ایک وائرل بحث چھیڑ دی ہے۔ ایک ایسا رقم جسے انہوں نے امریکہ میں چند سینٹ کے برابر قرار دیا۔
Gujarat leads PMFME success under PM Modi’s vision: وزیراعظم مودی کے وژن اور وزیر اعلیٰ بھوپندر پٹیل کی قیادت میں گجرات نے PMFME اسکیم میں نمایاں کامیابی حاصل کی
یہ اقدامات نہ صرف پروسیسنگ کی کارکردگی کو بہتر بناتے ہیں، بلکہ مصنوعات کے معیار کو بلند کرنے اور مضبوط کاروباری ماحولیاتی نظام بنانے میں بھی مددگار ہیں۔
India’s healthcare system as qualitative: ہندوستان کا صحت کی دیکھ بھال کا نظام معیاری، قابل رسائی اور کفایتی ہے، انوویٹیو فزیشین فورم بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے اوم برلا کا اظہار خیال
انوویٹیو فزیشنز فورم طبی شعبے میں جدید ترین تحقیق ، ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز اور اختراعات پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم کے طور پر کام کرتا ہے۔





