PM Modi’s visit to France: وزیراعظم مودی کے دورۂ فرانس سے قبل پیرس کا بڑا بیان، ہمارا رشتہ خریدار اور فروخت کنندہ کا نہیں بلکہ برابری کی شراکت داری
وزیراعظم مودی کے دورے کے دوران سول نیوکلیئر تعاون بھی اہم ایجنڈے میں شامل ہوگا۔ فرانس کے حکام کا ماننا ہے کہ بھارت کے نئے جوہری قوانین نے نجی شعبے کی شمولیت کے لیے نئی راہیں ہموار کی ہیں۔ فرانس کےذرائع کے مطابق، ’’اگرچہ کچھ چیلنجز موجود ہیں، لیکن نیا قانون نہایت مثبت پیش رفت ہے۔
Deep Tech Exhibition in France: فرانس میں نظر آئے گی بھارت کی ٹیکنالوجی طاقت، وزیر اعظم مودی اور صدر میکرون ’ڈیپ ٹیک‘ نمائش کا کریں گے افتتاح
فرانس کے شہر نیس میں ایک شاندار ‘ڈیپ ٹیکنالوجی’ نمائش کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس اہم بین الاقوامی پروگرام کا افتتاح وزیر اعظم نریندر مودی اور فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون مشترکہ طور پر کریں گے، جسے دونوں ممالک کے درمیان تکنیکی تعاون کی نئی جہت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
India-France Ties: وزیراعظم مودی-میکرون کی ’سپر ڈیل‘: بھارت میں بنیں گے فرانس کے ہیلی کاپٹر، ایمس میں اے آئی سے ہوگا بیماریوں کا علاج
ممبئی میں منعقدہ تقریب کے دوران وزیراعظم مودی نے سوشل میڈیا پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ تعاون مستقبل پر مبنی اقدامات کی واضح مثال ہے۔ انہوں نے لکھا ”صحت کے شعبے میں اے آئی کے لیے بھارت-فرانس مرکز، ڈیجیٹل سائنس اور ٹیکنالوجی کے لیے بھارت-فرانس مرکز اور ہوابازی میں مہارت کی تربیت کے لیے ایک قومی مرکز کی بنیاد بھارت-فرانس کے مستقبل کے لیے تعاون کی ایک روشن مثال ہیں“۔
Emmanuel Macron Praises Indian CEOs: ”جئے ہو… سب تو انڈین ہیں!“ ایمانوئل میکرون نے بھارتی سی ای اوز کے گنوائے نام، کولہاپور سنتے ہی کیوں مسکرائے وزیراعظم مودی؟
بھارت کی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی قیادت کا حالیہ ثبوت فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کے حالیہ دورے میں سامنے آیا، جب انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ مشترکہ طور پر 'انڈیا-فرانس انوویشن فورم' میں بھارتی سی ای اوز کی تعریف کی۔
French President Emmanuel Macron: ایمانوئل میکرون نے بھارت کی عالمی قیادت کو سراہا، کہا- دنیا کی بڑی کمپنیوں کے سی ای او بھارتی
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے اپنے تین روزہ دورۂ بھارت کے دوران ممبئی میں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور بھارت کے عالمی کردار کی بھرپور تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ آج دنیا کی کئی بڑی عالمی کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو افسران بھارتی نژاد ہیں، جو بھارت کی صلاحیت اور قیادت کا ثبوت ہے۔
India–France Ties: بھارت اور فرانس نے دفاع و انوویشن کے تعلقات کیے مضبوط، ’خصوصی عالمی اسٹریٹجک شراکت داری‘ کا اعلان
بھارت اور فرانس نے منگل کو اپنی دیرینہ دوستی کو ایک نئے مرحلے میں داخل کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو ”خصوصی عالمی اسٹریٹجک شراکت داری“ تک اپ گریڈ کرنے کا اعلان کیا۔ یہ فیصلہ وزیراعظم نریندر مودی اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے درمیان اعلیٰ سطحی مذاکرات کے بعد سامنے آیا۔
India-France Relations: فرانس کے ساتھ ہمارا رشتہ انوویشن کے ساتھ اعتماد کا بھی ہے: وزیراعظم مودی
وزیراعظم مودی اور فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے ممبئی میں انڈیا-فرانس انوویشن فورم 2026 کا مشترکہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دنیا کے دو بڑے انوویشن حب آج ایک ساتھ آ رہے ہیں اور بھارت و فرانس کا تعلق صرف انوویشن تک محدود نہیں بلکہ باہمی اعتماد اور مشترکہ اقدار پر بھی قائم ہے۔
AI Impact Summit: فرانسیسی صدر ایمینویل میخوں کریں گے بھارت کا دورہ، وزیراعظم نریندر مودی سے ہوگی دوطرفہ امور پراعلیٰ سطحی بات چیت
انڈیا اے آئی امپیکٹ ایکسپومیں 30 ممالک کے 300 سے زائد نمائش کنندگان شرکت کریں گے۔ نمائش میں صحت، زراعت، تعلیم، موسمیاتی تبدیلی اور توانائی کے شعبوں میں اے آئی کے عملی اطلاق کو پیش کیا جائے گا۔ یہ سمٹ انڈیا اے آئی مشن اور ڈیجیٹل انڈیا اقدام سے ہم آہنگ ہے اور عالمی مباحث کو عوامی فلاح کے عملی نتائج میں تبدیل کرنے پر زور دیتی ہے۔





