World Trade Center: بھارت اور مصر کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری مضبوط، 2030 تک 12 ارب ڈالر تجارت کا ہدف
دوسری جانب ایم وی آئی آر ڈی سی ورلڈ ٹریڈ سینٹر ممبئی کے چیئرمین وجے کلانتری نے کہا کہ اس وقت بھارت اور مصر کے درمیان تقریباً 5 ارب ڈالر کی تجارت ہو رہی ہے، جسے دونوں ممالک 2030 تک بڑھا کر 12 ارب ڈالر تک لے جانے کی سمت میں کام کر رہے ہیں۔
Origin of Roti: کس ملک میں بنی تھی سب سے پہلی روٹی؟ ہندوستان کے دسترخوان پر بنائی اپنی منفرد پہچان
بھارت ہی نہیں بلکہ دنیا کے کئی ممالک میں روٹی روزمرہ کے کھانے کا حصہ ہے، لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ روٹی کی شروعات کہاں سے ہوئی تھی؟ کس نے سب سے پہلے اسے بنایا؟ آئیے جانتے ہیں روٹی کی دلچسپ کہانی۔
PM Modi Egypt Visit: مصر کی الحکیم مسجد کا دورہ کریں گے وزیر اعظم مودی، ہندوستانی فوجیوں کو پیش کریں گے خراج عقیدت
PM Modi Egypt Visit: وزیراعظم نریندر مودی 24 جولائی کو مصر کا دورہ کریں گے۔ اس دوران مصر میں وہ پہلی عالمی جنگ کے دوران شہید ہوئے ہندوستانی فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔
PM Modi US and Egypt Visit: امریکہ اور مصر کے دورے پر روانہ ہوں گے وزیر اعظم مودی، وزارت خارجہ نے بتایا کیا ہے پورا شیڈول
PM Modi US Visit: وزیراعظم نریندر مودی 20 سے لے کر 25 جون تک امریکہ اور مصر کے دورہ پر ہوں گے۔ اس دوران ان کی کئی اہم میٹنگیں ہوں گی اور وہ ہندوستانی عوام کو بھی خطاب کریں گے۔
PM Narendra Modi to make a long overdue visit to Egypt: امریکہ سے واپسی کےفوراً بعد مصر کا دورہ کرسکتے ہیں وزیراعظم نریندرمودی
اس مجوزہ دورے سے توقع کی جا رہی ہے کہ وہ تعمیراتی کام کرے گا۔ جنوری میں مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے ہندوستان کے دورے پر وہ یوم جمہوریہ کی تقریبات میں مہمان خصوصی تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم 24 جون کو امریکہ کے اپنے سرکاری دورے کے اختتام کے فوراً بعد مصر جائیں گے۔





