Nepal PM’s Statement on India Border Row: ’’بھارت کے ساتھ سرحدی تنازع مذاکرات اور سفارتی ذرائع سے کر لیں گے حل…‘‘، نیپالی وزیر اعظم بالین شاہ کا پارلیمنٹ میں بیان
وزیر اعظم شاہ نے بتایا کہ سرحدی تنازع کے سلسلے میں انہوں نے برطانیہ کی حکومت سے بات چیت کی ہے۔ ان کے مطابق نیپال نے اس معاملے پر بھارت کو ایک باضابطہ سفارتی نوٹ بھیجا تھا، جس کا جواب بھی موصول ہو چکا ہے۔
India-Bangladesh border talks: کشیدگی کے بیچ بنگلہ دیش اور ہندوستان کے درمیان بارڈر کوآرڈینیشن کی میٹنگ ہونے جارہی منعقد،جانئے کیا ہوگا ایجنڈہ
اس ملاقات کے دوران دونوں ممالک کی سیکورٹی فورسز کے درمیان مختلف مشترکہ اقدامات پر عمل درآمد پر تبادلہ خیال کیا جائے گا جس سے سرحد پر امن برقرار رکھنے اور غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے میں مدد ملے گی۔
Double Threat: سیکورٹی چیلنجز کو دیکھتے ہوئے ملک کے لیے دفاعی ٹیکنالوجیز تیار کرنے کے لیے وسیع تحقیق کی ضرورت:راجناتھ سنگھ
راج ناتھ سنگھ نے مختلف سیکورٹی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ملک کے لیے دفاعی ٹیکنالوجیز تیار کرنے کے لیے وسیع تحقیق کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان جیسے ملک کے لیے یہ بہت اہم ہو جاتا ہے کیونکہ ہمیں اپنی سرحدوں پر دوہرے خطرے کا سامنا ہے۔ ایسی صورت حال میں ہمارے لیے تکنیکی ترقی کے لحاظ سے آگے بڑھنا بہت ضروری ہے۔





