Operation Numkhor: ’آپریشن نمخور‘ میں انکشاف: بھوٹان سے 15 ہزار سے زائد گاڑیاں بھارت میں فرضی طریقے سے رجسٹر، کئی فلمی ستارے نشانے پر
کسٹمز محکمہ نے ’آپریشن نمخور‘ کے ذریعے بھوٹان سے گاڑیوں کی اسمگلنگ کا بڑا انکشاف کیا۔ جانچ میں سامنے آیا کہ 15,849 سے زائد لگژری کاریں بغیر ٹیکس اور ڈیوٹی ادا کیے بھارت میں رجسٹر کی گئیں۔
Expansion of UPI Abroad: بھارت-بھوٹان کے درمیان یو پی آئی کے ذریعے سرحد پار رقم منتقلی سروس جلد ہوگی شروع
اس نئی سروس کے تحت یونیورسل پوسٹل یونین کے پوسٹل ٹرانسفر سسٹم کو یو پی آئی سے جوڑا جائے گا، جس کے ذریعے لوگ آسانی اور کم لاگت میں ایک دوسرے کو رقم بھیج سکیں گے۔ یہ نظام دونوں ممالک کے درمیان مالی روابط کو مزید مضبوط بنائے گا اور عام صارفین کو سہولت فراہم کرے گا۔
PM Modi Bhutan King Talks in Thimphu : وزیر اعظم مودی اور بھوٹان کے بادشاہ کے درمیان وفدسطح کی بات چیت، رابطے، تجارت اور ثقافتی تعلقات کو مضبوط کرنے کے نئے اقدامات کا اعلان
بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے دو روزہ سرکاری دورۂ بھوٹان کے دوران بھوٹان کے بادشاہ جگمے کھیسر نامگیال وانگچوک کے ساتھ تھمپو میں وفد سطح کی بات چیت کی۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات، رابطہ کاری، اقتصادی شراکت داری، ڈیجیٹل تعاون اور ثقافتی رشتوں کو مزید گہرا کرنے کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Bhutan Signs MoU with Adani:بھوٹان اور اڈانی گروپ کے مابین 5,000 میگاواٹ ہائیڈرو پاور ڈیولپمنٹ کا تاریخی معاہدہ طے
اس مفاہمت نامے کے تحت اڈانی بھارتی توانائی مارکیٹوں میں قابل اعتماد بجلی کی فراہمی اور انضمام کو یقینی بنائے گا، جو بھوٹان کی علاقائی توانائی تجارت میں اہم کردار کو تقویت دے گا۔
PM Modi meets Bhutanese PM: وزیر اعظم مودی نے کی بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات، کہا-دونوں ممالک کے تعلقات ہیں ’’مضبوط‘‘
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو بھوٹان کے وزیر اعظم شیرنگ ٹوبگے سے 6ویں BIMSTEC چوٹی کانفرنس کے موقع پر ملاقات کی اور کہا کہ دونوں ممالک کئی شعبوں میں تعاون کر رہے ہیں۔





