G-20 Summit 2023: جی20 نے خواتین کو مزید اختیارات دینے پر اتفاق کیا
بھارت کی صدارت کے تحت جی-20 کو وزیراعظم نریندرمودی کی امرت کال کی تصوریت سے ترغیب حاصل ہوئی ہے جہاں ناری شکتی (خواتین کی طاقت )معیشت اور معاشرے کے تمام شعبوں میں اہمیت کی حامل قرار پاتی ہے۔